اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر معمولی سستا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی شدید مندی کے بعد زبردست تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، 100 انڈیکس میں 2850 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 97 ہزار 425 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی دوسری بہترین اسٹاک مارکیٹ بن گئیواضح رہے گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے باعث انڈیکس 95 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا تھا۔دوسری جانب پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 277 روپے 80 پیسے ہو گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

آئینی بینچ نے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کر دی

مہنگی ترین لیگ کروانے کی خبریں ٖغلط ، آئی پی ایل طرز پر ٹورنامنٹ تشکیل دینگے ، سعودی عرب

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ، 15رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

2 دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی، انڈے مزید مہنگے

کراچی کی تاجر برادری کا نئی ائیر لائن بنانے کا اعلان

مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکیورٹی ذرائع

یورپی یونین کا بلیو اسکائی پر قوانین کی خلاف ورزی کا الزام

1 کیلے کو پیسیں اور۔۔ پھٹی ایڑیوں کی وجہ سے چلنا مشکل ہوگیا ہے تو جانیں اس مصیبت سے نجات کے آسان ٹوٹکے

بغیر دواؤں کے بلڈ پریشر کیسے کنٹرول کریں؟ نئی تحقیق کے بعد ماہرین کا مشورہ جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

معاملات تو مذاکرات سے ہی حل ہوتے ہیں، شوکت یوسفزئی

افغانستان نے پاکستان کو شکست دے کر انڈر 19 سیریز اپنے نام کر لی

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے

حکومت نے جبر کی تمام حدیں پار کر دیں ، عمران خان سے رہنمائی لیں گے ، علی امین گنڈا پور

شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر معمولی سستا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی