دھوکے سے دوسری شادی کرنا معمول بن چکا، حریم فاروق


معروف اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں دھوکے سے دوسری شادی کرنا معمول بن چکا۔معروف اداکارہ حریم فاروق نے انٹرویو میں ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں تقریبا ہر دوسرے گھر میں دوسری شادی جیسے مسائل موجود ہیں۔علیزے شاہ کے رنگ ڈھنگ ہی تبدیل ہو گئےاداکارہ کے مطابق مذہب اسلام میں دوسری شادی کی اجازت ہے، دوسری شادی سے کوئی کسی کو نہیں روک سکتا لیکن دھوکا دے کر شادی کرنا معمول بن چکا۔انہوں نے کہا کہ معاشرے میں بھی یہی ہو رہا ہے مرد دھوکے سے دوسری شادی کرتے ہیں، جس کے اثرات پورے خاندان پر پڑتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

امریکی صدر کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان

راولپنڈی پولیس کا شر پسند عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن، 400 گرفتار

فٹبال میچ کے بعد کھلاڑی کی ماں نے ریفری کو تھپڑ رسید کردیا

علیزے شاہ کے رنگ ڈھنگ ہی تبدیل ہو گئے

دھوکے سے دوسری شادی کرنا معمول بن چکا، حریم فاروق

راولپنڈی پولیس کا جلاؤ گھیراؤ میں ملوث شر پسند عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن

پانامہ سکینڈل، جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دی

رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

بشریٰ بی بی نےعمران خان کی سیاست میں آخری کیل ٹھونک دی،فیصل واوڈا

گرفتار لوگوں میں سے کچھ دہشت گرد ہیں، رانا ثنا اللہ

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دونوں فرار ہیں، محسن نقوی

پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ میں آگ لگانا چاہتےتھے، وزیر اطلاعات

بشریٰ بی بی کا ڈرائیور پولیس نے گرفتار کر لیا

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور دھرنے سے فرار، کارکن بھی تتر بتر

قانون نافذ کرنے والے ادارے پٹرولیم مصنوعات کی ریٹیلرز تک بلا تعطل نقل و حمل یقینی بنائیں،اوگرا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی