قانون نافذ کرنے والے ادارے پٹرولیم مصنوعات کی ریٹیلرز تک بلا تعطل نقل و حمل یقینی بنائیں،اوگرا


اوگرا نے پٹرولیم ڈویژن کے تعاون سے چیف سیکرٹریز اور مقامی انتظامیہ کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست کی ہے کہ وہ پٹرولیم مصنوعات لے جانے والی ٹینک لاریوں کی ریٹیل دکانوں تک بلاتعطل نقل و حمل کو یقینی بنائیں۔حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کااعلانترجمان اوگرا عمران غزنوی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق مصنوعات کی نقل و حمل میں ٹینک لاریوں کے کسی بھی مسئلے کو حل کرنے کے لئے او ایم سیز ، ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان ایک چینل قائم کیا گیا ہے۔گزشتہ روز وزارت پیٹرولیم نے بھی پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں خلل پر نوٹس لیا تھا،ترجمان کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ پیٹرول و ڈیزل کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔قبل ازیں یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ منڈی بہاؤالدین میں پٹرول کی قلت ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے،متعدد پمپس پر بیریئرز لگا کر سیل بند کردی گئی۔ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل سیاسی ٹرائل کی کلاسک مثال ہے، جسٹس منصور علی شاہبیشتر پٹرول پمپس پر تھوڑی مقدار میں پٹرول دیا جا رہا ہے،پٹرول پمپ مالکان کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے پیش نظر 3دن سے ضلع کے داخلی خارجی راستے بند ہیں۔روڈ بند ہونے کی وجہ سے پٹرول کی ترسیل نہیں ہورہی،ہمارے پاس سٹاک ختم ہو گیاہے اس لئے سیل بند کی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

بشریٰ بی بی کا ڈرائیور پولیس نے گرفتار کر لیا

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور دھرنے سے فرار، کارکن بھی تتر بتر

قانون نافذ کرنے والے ادارے پٹرولیم مصنوعات کی ریٹیلرز تک بلا تعطل نقل و حمل یقینی بنائیں،اوگرا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل سیاسی ٹرائل کی کلاسک مثال ہے، جسٹس منصور علی شاہ

شیخ وقاص اکرم کی کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل

بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنا دینے پر آمادہ تھے,بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا، بیرسٹر سیف

پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی

حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کااعلان

پی ٹی آئی کے بارے میں دو ٹوک فیصلے کا وقت آگیا، عرفان صدیقی

جڑواں شہروں کے تعلیمی اداروں میں بدھ کو بھی چھٹی کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کا پاکستان میں نہ کھیلنے کا معاملہ, آئی سی سی کا اہم اجلاس طلب

لوگوں کو پیسے دیکر لایاگیا،اپنے بچوں کو احتجاج میں کیوں نہیں لارہے؟عطا تارڑ

مریم نواز مری پہنچ گئیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی