ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل سیاسی ٹرائل کی کلاسک مثال ہے، جسٹس منصور علی شاہ


جسٹس منصور علی شاہ نے ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کیخلاف صدارتی ریفرنس میں اضافی نوٹ جاری کیا ہے۔جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا ہے ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل سیاسی ٹرائل کی کلاسک مثال ہے،ذوالفقارعلی بھٹو کیس میں تفتیش کی منظوری غیر قانونی طور پر دی گئی،سیاسی ٹرائل میں من پسند نتائج کیلئے غیر شفاف طریقے آزمائے جاتے ہیں۔حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کااعلانسیاسی ٹرائل میں عموماً سابق اتحادیوں کو ہی گواہ بنایا جاتا ہے،ذوالفقار علی بھٹو نے خود کہا تھا آئین کی چھتری تلے ہی عدلیہ آزاد رہ سکتی ہے،بھٹو نے کہا تھا صحرا میں پھول نہیں کھل سکتے۔جسٹس منصورعلی شاہ نے اضافی نوٹ میں مزید کہا آمرانہ دور میں اصل طاقت جج کا عہدے پر فائز رہنا نہیں آزادی کو قائم رکھنا ہے ،جسٹس دراب پٹیل نے بھٹو کیس میں جرات مندی سے اختلاف کیا۔پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئیدراب پٹیل نے ضیاکے جاری کردہ عبوری آئین کے تحت حلف اٹھانے سے انکار کیا،سمجھوتہ کرنے کی میراث چھوڑنے کی بجائے عہدہ کھودینا چھوٹی سی قربانی ہے۔جج کی بہادری کا اندازہ بیرونی دباؤ کا مقابلہ کرنےسے لگایا جا سکتا ہے،جج کی بہادری کا اندازہ مداخلت کیخلاف ثابت قدم رہنے سے لگایا جا سکتا ہے۔شیخ وقاص اکرم کی کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیلآمرانہ مداخلت کا مقابلہ کرنے میں تاخیر قانون کی حکمرانی کیلئے مہلک ہو سکتی ہے،دراندازیوں کی فوری مزاحمت اور اصلاح کی جانی چاہیے،عدلیہ کا کردار انصاف کا دفاع کرنا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دونوں فرار ہیں، محسن نقوی

بشریٰ بی بی کا ڈرائیور پولیس نے گرفتار کر لیا

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور دھرنے سے فرار، کارکن بھی تتر بتر

قانون نافذ کرنے والے ادارے پٹرولیم مصنوعات کی ریٹیلرز تک بلا تعطل نقل و حمل یقینی بنائیں،اوگرا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل سیاسی ٹرائل کی کلاسک مثال ہے، جسٹس منصور علی شاہ

شیخ وقاص اکرم کی کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل

بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنا دینے پر آمادہ تھے,بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا، بیرسٹر سیف

پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی

حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کااعلان

پی ٹی آئی کے بارے میں دو ٹوک فیصلے کا وقت آگیا، عرفان صدیقی

جڑواں شہروں کے تعلیمی اداروں میں بدھ کو بھی چھٹی کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کا پاکستان میں نہ کھیلنے کا معاملہ, آئی سی سی کا اہم اجلاس طلب

لوگوں کو پیسے دیکر لایاگیا،اپنے بچوں کو احتجاج میں کیوں نہیں لارہے؟عطا تارڑ

مریم نواز مری پہنچ گئیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی