علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دونوں فرار ہیں، محسن نقوی


اسلام آباد، وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دونوں فرار ہیں۔وزیر داخلہ محسن نقوی کی ڈی چوک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام صورتحال اسلام آباد کے شہریوں کے سامنے ہے۔بشریٰ بی بی کا ڈرائیور پولیس نے گرفتار کر لیاجمعرات سے اسلام آباد بھر میں اسکول کھول دیئے جائیں گے،اسلام آباد اور پنجاب پولیس نے بڑی قربانی دی ہے، ہمارے لیے ضروری سڑکیں فوری طور پر کھول دیں، میٹرو بس اور انٹرنیٹ سروس بحال ہوجائےگی۔انہوں نے کہاکہ دو بار ان لوگوں نے خود کہا کہ ہمیں احتجاج کے لیے جگہ دے دیں، سنگجانی کی جگہ فائنل ہوئی تو ان کی خاتون نے منع کردیا۔وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیاتحریک انصاف کو کہتاہوں اب بس کریں کب تک ایساکریں گے، تحریک انصاف کے ساتھ اب کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔افغان باشندوں کے حوالے سے فیصلہ کرلیاہے، جلد فیصلے سے آگاہ کریں گے، آج صبح دس گیارہ بجے تک تمام راستے کلیئر ہوں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

علیزے شاہ کے رنگ ڈھنگ ہی تبدیل ہو گئے

دھوکے سے دوسری شادی کرنا معمول بن چکا، حریم فاروق

پانامہ سکینڈل، جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دی

رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

بشریٰ بی بی نےعمران خان کی سیاست میں آخری کیل ٹھونک دی،فیصل واوڈا

گرفتار لوگوں میں سے کچھ دہشت گرد ہیں، رانا ثنا اللہ

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دونوں فرار ہیں، محسن نقوی

پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ میں آگ لگانا چاہتےتھے، وزیر اطلاعات

بشریٰ بی بی کا ڈرائیور پولیس نے گرفتار کر لیا

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور دھرنے سے فرار، کارکن بھی تتر بتر

قانون نافذ کرنے والے ادارے پٹرولیم مصنوعات کی ریٹیلرز تک بلا تعطل نقل و حمل یقینی بنائیں،اوگرا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل سیاسی ٹرائل کی کلاسک مثال ہے، جسٹس منصور علی شاہ

شیخ وقاص اکرم کی کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل

بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنا دینے پر آمادہ تھے,بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا، بیرسٹر سیف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی