بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور دھرنے سے فرار، کارکن بھی تتر بتر


پولیس آپریشن کے دوران وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور اور بانی  پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی گاڑی میں بیٹھ کر فراراور کارکن بھی بھاگ نکلے۔علی امین گنڈا پور، بشریٰ بی بی بلیو ایریا میں کلثوم پلازہ کے قریب گاڑیوں میں موجود ہیں اور پی ٹی آئی مظاہرین کی قلیل تعداد گاڑیوں کے پاس موجود تھے۔حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کااعلانسکیورٹی ذرائع کے مطابق  بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک ایریا سے فرار ہوگئے اور دونوں ڈی چوک ایریا سے ایک ہی گاڑی میں فرار ہوئے۔بشریٰ بی بی کی گاڑی کا رخ کے پی ہاؤس کی جانب موڑا گیا ہے اور اسلام آباد پولیس کا اسکواڈ بشری بی بی کی گاڑی کے تعاقب میں ہے۔ قیادت کے فرار ہوتے ہی کارکن بھی  جناح ایونیو اور سیونتھ ایونیو سے گاڑیاں چھوڑ کر بھاگ کر اسلام آباد کے رہائشی سیکٹروں میں جا رہے ہیں۔بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنا دینے پر آمادہ تھے,بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا، بیرسٹر سیفخیبر چوک اور کلثوم پلازہ کے درمیان آپریشن کے دوران پولیس نے تمام ہٹائے گئے کنٹینرز کو واپس نصب کر دیا، تحریک انصاف کے مرکزی کنٹینر کو آگ لگ گئی، 450 سے زائد کارکنوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پانامہ سکینڈل، جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دی

رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

بشریٰ بی بی نےعمران خان کی سیاست میں آخری کیل ٹھونک دی،فیصل واوڈا

گرفتار لوگوں میں سے کچھ دہشت گرد ہیں، رانا ثنا اللہ

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دونوں فرار ہیں، محسن نقوی

پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ میں آگ لگانا چاہتےتھے، وزیر اطلاعات

بشریٰ بی بی کا ڈرائیور پولیس نے گرفتار کر لیا

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور دھرنے سے فرار، کارکن بھی تتر بتر

قانون نافذ کرنے والے ادارے پٹرولیم مصنوعات کی ریٹیلرز تک بلا تعطل نقل و حمل یقینی بنائیں،اوگرا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل سیاسی ٹرائل کی کلاسک مثال ہے، جسٹس منصور علی شاہ

شیخ وقاص اکرم کی کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل

بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنا دینے پر آمادہ تھے,بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا، بیرسٹر سیف

پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی

حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کااعلان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی