حکومت نے جبر کی تمام حدیں پار کر دیں ، عمران خان سے رہنمائی لیں گے ، علی امین گنڈا پور


احتجاج کے دوران آپریشن کے بعد غائب ہو جانے کے بعد وزیر اعلیٰ  خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا ویڈیو بیان آ گیا۔علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں سیدھی گولیاں برسائی جا رہی ہیں ،حکومت نے ظلم اور جبر کی تمام حدیں پار کر دی ہیں،  اب عمران خان سے پوچھنا پڑے گا کہ ہمارا اگلا لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے، عمران خان قوم کو رہنمائی فراہم کریں گے۔ ڈی چوک گرینڈ آپریشن، بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور دھرنے سے فرار، کارکن بھی تتر بترانہوں نے مزید کہا کہ کارکنان اور عوام کے خلاف حکومتی کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں، موجودہ حالات میں فیصلہ کن اقدامات کی ضرورت ہے۔ ہم ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اپنی قیادت کے ساتھ مل کر حکمت عملی بنائیں گے تاکہ اس جبر کے خلاف موثر جواب دیا جا سکے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

لائیو: اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے 500 مظاہرین گرفتار، علی امین گنڈاپور مانسہرہ میں

معاملات تو مذاکرات سے ہی حل ہوتے ہیں، شوکت یوسفزئی

2 دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی، انڈے مزید مہنگے

کراچی کی تاجر برادری کا نئی ائیر لائن بنانے کا اعلان

مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکیورٹی ذرائع

آئینی بینچ نے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کر دی

ملک کے آلودہ ترین شہروں میں سکھر پہلے نمبر پر آگیا

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر معمولی سستا

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد اسلام آباد میں صورتحال معمول پر آنے لگی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 3600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

موٹر وے ایم ٹو، تھری، فور، الیون کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

لگتا ہے بشریٰ بی بی کو اغوا کیا گیا ، بہن مریم ریاض وٹو

شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہ

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی