شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہ


اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح سے ناکام ہوئی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلیوایریا کا دورہ کیا۔ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوانوں سے ملاقاتیں کیں۔محسن نقوی نے اسلام آباد کے علاقے کلیئر کرانے پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ رینجرز، پولیس، ایف سی اور پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔یہ بھی پڑھیں: حکومت نے جبر کی تمام حدیں پار کر دیں ، عمران خان سے رہنمائی لیں گے ، علی امین گنڈا پوروزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کی سڑکوں کی فوری صفائی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے کو صفائی کے لیے ہدایات دیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں نقصانات کا بھی جائزہ لیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح سے ناکام ہوئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

لائیو: اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے 500 مظاہرین گرفتار، علی امین گنڈاپور مانسہرہ میں

معاملات تو مذاکرات سے ہی حل ہوتے ہیں، شوکت یوسفزئی

2 دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی، انڈے مزید مہنگے

کراچی کی تاجر برادری کا نئی ائیر لائن بنانے کا اعلان

مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکیورٹی ذرائع

آئینی بینچ نے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کر دی

ملک کے آلودہ ترین شہروں میں سکھر پہلے نمبر پر آگیا

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر معمولی سستا

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد اسلام آباد میں صورتحال معمول پر آنے لگی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 3600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

موٹر وے ایم ٹو، تھری، فور، الیون کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

لگتا ہے بشریٰ بی بی کو اغوا کیا گیا ، بہن مریم ریاض وٹو

شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہ

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی