حزب اللہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی توشدید جنگ کرینگے، اسرائیلی وزیراعظم


اسرائیلی وزیراعظم  نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حزب اللہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی توشدید جنگ کریں گے۔اسرائیلی وزیراعظم  نیتن یاہو نے کہا  کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیارہیں لیکن جنگ ختم نہیں ہوگی، حماس سے جنگ جاری رہے گی۔امریکی صدر کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلانانہوں نے کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی ممکن بنانے کیلئے جنوبی غزہ میں جنگ بندی کیلئے تیار ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ دن  امریکی صدرجوبائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان سرحدی مستقل جنگ بندی پر اتفاق  کا اعلان کیا۔ امریکی صدرکا کہنا ہے کہ جنگ بندی کا معاہدہ خوش آئند ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن، مجموعی طور پر 70 فیصد کام مکمل

زمبابوے کے شان ولیمز کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار

پنجاب، بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ،25اسسٹنٹ ڈائریکٹرز برطرف

پیرس، ائیرپورٹ پر پالتو کتا لاپتہ ہوگیا، تلاش کیلئے 2 رن ویز بند

یک طرفہ محبت وقت کا ضیا ع ہے، دانیہ انور

حزب اللہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی توشدید جنگ کرینگے، اسرائیلی وزیراعظم

عمر کی پروا کئے بغیر شادی کرلینی چاہیے، مریم نفیس

گورنر راج کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی، خواجہ آصف

مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ، 29 تاخیر کا شکار

پی ٹی آئی احتجاج ، وفاقی پولیس کے 33 کروڑ سے زائد اخراجات

پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس، دھرنے میں ناکامی پر گنڈاپور اور بشریٰ بی بی میں تلخی

پشاور، وزیراعلیٰ کا صورتحال کے پیش نظر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ

زخم کھا لیں گے لیکن اس بار توہین برداشت نہیں کریں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو پیغام

سندھ کے وسائل پرقبضہ کیا گیا تو تحریک اٹھے گی اور میں آگے ہوں گا،مولانافضل الرحمان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی