عمر کی پروا کئے بغیر شادی کرلینی چاہیے، مریم نفیس


معروف اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں عمر کی پروا کئے بغیر درست ساتھی ملنے پر شادی کرلینی چاہیے۔ایک ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے مریم نفیس نے انکشاف کیا کہ شوبز انڈسٹری میں ان کے چند ہی دوست ہیں جو پہلے سے ہی ان کے دوست تھے۔اداکارہ کے مطابق لازمی نہیں کہ ساتھ کام کرنے والے افراد بھی دوست ہوں، وہ اچھے کام کرنے والے ساتھی ہوسکتے ہیں لیکن دوست نہیں ہوسکتے۔اراونڈ دی ٹائون اور ایوارڈز کی تیاری کا احوال ، ہم ٹی وی نے پاکستان کے سافٹ امیج کو اجاگر کیاانہوں نے کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری میں خاندان اور ایک دوسرے سے انتہائی مخلص دوستی والی کوئی بات نہیں، تصاویر اور ویڈیوز میں صرف دکھاوا ہوتا ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ غلط جگہ پر شادی کرنا نہ صرف جسمانی بلکہ جذباتی اور نفسیاتی مسائل بھی پیدا کرتی ہے، اس لیے دیکھ بھال کر اپنی پسند کے شخص سے شادی کرنی چاہیئے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن، مجموعی طور پر 70 فیصد کام مکمل

زمبابوے کے شان ولیمز کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار

پنجاب، بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ،25اسسٹنٹ ڈائریکٹرز برطرف

پیرس، ائیرپورٹ پر پالتو کتا لاپتہ ہوگیا، تلاش کیلئے 2 رن ویز بند

یک طرفہ محبت وقت کا ضیا ع ہے، دانیہ انور

حزب اللہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی توشدید جنگ کرینگے، اسرائیلی وزیراعظم

عمر کی پروا کئے بغیر شادی کرلینی چاہیے، مریم نفیس

گورنر راج کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی، خواجہ آصف

مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ، 29 تاخیر کا شکار

پی ٹی آئی احتجاج ، وفاقی پولیس کے 33 کروڑ سے زائد اخراجات

پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس، دھرنے میں ناکامی پر گنڈاپور اور بشریٰ بی بی میں تلخی

پشاور، وزیراعلیٰ کا صورتحال کے پیش نظر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ

زخم کھا لیں گے لیکن اس بار توہین برداشت نہیں کریں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو پیغام

سندھ کے وسائل پرقبضہ کیا گیا تو تحریک اٹھے گی اور میں آگے ہوں گا،مولانافضل الرحمان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی