مینز انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے


اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ میں آج پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان مقابلہ ہوگا۔پچاس اوورز پر مشتمل ٹورنامنٹ میں گروپ اے کے میچز دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونگے جبکہ گروپ بی کے میچزشارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہیں۔چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کو میزبانی پر 60 لاکھ ڈالرز ملیں گےفائنل 8 دسمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا، تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 دس بجے شروع ہونگے۔پاکستان کو گروپ اے میں بھارت، جاپان اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ رکھا گیا ہے، افغانستان، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا کو گروپ بی میں رکھا گیا ہے، ہر گروپ کی ٹاپ دو ٹیمیں 6 دسمبر کو شیڈول سیمی فائنل کھیلیں گی۔بھارت چیمپیئنز ٹرافی کھیلنے نہ آیا تو پاکستان بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ انڈیا میں نہیں کھیلے گا، محسن نقویپاکستان کی ٹیم سہہ ملکی ٹورنامنٹ افغانستان اور یو اے ای کے ساتھ اس وینیو پر کھیل چکی ہے ، فائنل میں افغانستان کے خلاف پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔پہلا میچ پاکستان بمقابلہ بھارت تیس نومبر ، دوسرا میچ متحدہ عرب امارات سے دو دسمبر اور تیسرا میچ پاکستان جاپان چار دسمبر کو ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

امریکہ، پولیس نے لوگوں کے ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر 2 بکروں کو پکڑ لیا

شامی باغیوں نے حلب پردوبارہ قبضہ کر لیا

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کو میزبانی پر 60 لاکھ ڈالرز ملیں گے

مینز انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے

مقررہ تاریخ قریب آتے ہی حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی

باتھ روم میں انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت،صحیفہ جبار کی پوسٹ وائرل

زندگی آپ کو سمجھاتی ہے کہ دنیا میں محبت موجود ہے، ماہرہ خان

کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی

آج پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس پورے پاکستان میں منائیں گے، شرجیل میمن

تحریک انصاف پر پابندی کے حق میں نہیں، خورشید شاہ

آئین میں گورنر راج کی شق موجود، فیصلہ وفاق کریگا، گورنر خیبر پختونخوا

بشریٰ بی بی کا کوئی سیاسی رول نہیں، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والوں کی نشاندہی کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم

گورنر راج لگانا ہے تو لگالو، ہم ڈرنے والے نہیں،علی امین گنڈاپور

پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہو گئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی