وزیراعلی کے پی کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی عہدے سے برطرف


وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ان کے عہدے سے برطف کردیا گیا۔وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، مشال یوسفزئی نےتصدیق کی کہ انہیں معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔گورنر راج لگانا ہے تو لگالو، ہم ڈرنے والے نہیں،علی امین گنڈاپورمشال یوسفزئی کو کے پی حکومت نے رواں برس ستمبر میں مشیر کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا تھا تاہم بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر دوبارہ کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔رواں برس اپریل میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ محکمہ سماجی بہبود اورزکوٰۃ وعشر نےصوبائی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے برخلاف مشیر اور سیکرٹری کیلئے گاڑی خریدنے کی اجازت مانگ لی ہے۔یاد رہے کہ مشال اعظم یوسفزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان بھی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

پونے، کرکٹر میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

وزیراعلی کے پی کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی عہدے سے برطرف

امریکہ، پولیس نے لوگوں کے ساتھ برا رویہ اختیار کرنے پر 2 بکروں کو پکڑ لیا

شامی باغیوں نے حلب پردوبارہ قبضہ کر لیا

’مہنگے ٹکٹ اور متبادل فلائٹس سے چھٹکارا‘: یورپ میں پی آئی اے پر پابندی ختم ہونے سے قومی ایئرلائنز کو کیا فائدہ ہو گا؟

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کو میزبانی پر 60 لاکھ ڈالرز ملیں گے

مینز انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے

مقررہ تاریخ قریب آتے ہی حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی

باتھ روم میں انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت،صحیفہ جبار کی پوسٹ وائرل

زندگی آپ کو سمجھاتی ہے کہ دنیا میں محبت موجود ہے، ماہرہ خان

کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی

آج پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس پورے پاکستان میں منائیں گے، شرجیل میمن

تحریک انصاف پر پابندی کے حق میں نہیں، خورشید شاہ

آئین میں گورنر راج کی شق موجود، فیصلہ وفاق کریگا، گورنر خیبر پختونخوا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی