افغان شہریوں کے ساتھ بدسلوکی کے الزامات بے بنیاد ہیں،پاکستان


پاکستان نے افغان شہریوں کے ساتھ بدسلوکی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامور کے افغان پناہ گزینوں سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے افغان ناظم الامور کے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کے منصوبے پر بیان کو نوٹ کیا۔کھلاڑیوں پر بھروسہ ہے،اچھا پرفارم کریں گے،روہت شرماپاکستان نے دہائیوں تک لاکھوں افغان باشندوں کو عزت و وقار کیساتھ پناہ دی ،عالمی سطح پر محدود مدد کے باوجود تعلیم، صحت اور دیگر سہولیات فراہم کی گئیں۔2023میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا منصوبہ شروع کیا گیا،واپسی کے دوران کسی بھی افغان شہری کیساتھ بدسلوکی یا ہراسانی نہ ہونے کو یقینی بنایا گیا۔چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکستافغانستان کیساتھ قریبی رابطے میں رہ کر باوقار واپسی کا عمل ممکن بنایا گیا ،پاکستان اپنی ذمہ داری پوری کر چکا،اب افغان حکام کا امتحان ہے وہ اپنے شہریوں کے حقوق کا تحفظ کریں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

آئی ٹی گریجویٹس کی تربیت، خیبر پختونخوا حکومت کا دو سعودی کمپنیوں سے معاہدہ

ٹیکس نیٹ میں موجود ریٹیلرز پر مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے ، شہباز شریف

ای ووٹنگ سسٹم پر انڈیا، اسرائیل سے ہیکنگ کی کوشش کی گئی، ڈائریکٹر آئی ٹی کا سپریم کورٹ میں انکشاف

میٹرکس سمٹ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی تحریک ہے،حسن نثار

چیف جسٹس سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات، پی ٹی آئی نے کیا اہم مطالبات پیش کیے؟

وفاق المدارس کس قانون کے تحت ڈگریاں دیتی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

عافیہ صدیقی کی رہائی کے بدلے شکیل آفریدی حوالگی کی تجویز قابل عمل نہیں: وفاقی حکومت

کراچی میں گھریلو خاتون نے ڈکیتی کی کوشش کس طرح ناکام بنائی؟

لائیو: اوورسیز کو ای ووٹنگ کی سہولت دینا ’غیرمحفوظ‘ ہے: الیکشن کمیشن

لائیو: چیف جسٹس سے اپوزیشن کے سات رکنی وفد کی ملاقات

بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے، خواجہ آصف

اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان ، ڈالر کی قیمت میں کمی

پنجاب کو تاریخ ، تہذیب اور سیاحت کا ریجنل اور انٹرنیشنل مرکز بنانے کا منصوبہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند نہیں کیا جا رہا، رانا تنویر حسین

چیف جسٹس سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی