نیوزی لینڈ سے شکست ، پاکستان کا چیمپئنز ٹرافی میں سفر مشکل ، اگر مگر کا کھیل شروع


آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ سے پہلے میچ میں شکست کھانے کے بعد پاکستان کیلئے اگر مگر کا کھیل شروع ہو گیا۔گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کو بڑے مارجن سے ہرا کر چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ جیتا ، اس شکست کے باوجود اب بھی پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل میں کوالیفائی کر سکتی ہے۔چیمپئنز ٹرافی کا بخار، گوگل نے منی کپ گیم لانچ کر دیااگر پاکستان اگلے دونوں میچوں میں بھارت اور بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کرے اور نیوزی لینڈ بھارت کو شکست دے اسی صورت میں پاکستان کے آگے جانے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے تاہم پاکستان کو کم بیک کرنے کیلئے غیر معمولی کارکردگی دکھانا ہو گی۔یاد رہے کہ ایونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں ہو گا، کراچی ، لاہور، راولپنڈی اور دبئی میں 8 بہترین ٹیمیں چیمپئن بننے کی جنگ لڑیں گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

آئی ٹی گریجویٹس کی تربیت، خیبر پختونخوا حکومت کا دو سعودی کمپنیوں سے معاہدہ

ٹیکس نیٹ میں موجود ریٹیلرز پر مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے ، شہباز شریف

ای ووٹنگ سسٹم پر انڈیا، اسرائیل سے ہیکنگ کی کوشش کی گئی، ڈائریکٹر آئی ٹی کا سپریم کورٹ میں انکشاف

میٹرکس سمٹ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی تحریک ہے،حسن نثار

چیف جسٹس سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات، پی ٹی آئی نے کیا اہم مطالبات پیش کیے؟

وفاق المدارس کس قانون کے تحت ڈگریاں دیتی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

عافیہ صدیقی کی رہائی کے بدلے شکیل آفریدی حوالگی کی تجویز قابل عمل نہیں: وفاقی حکومت

کراچی میں گھریلو خاتون نے ڈکیتی کی کوشش کس طرح ناکام بنائی؟

لائیو: اوورسیز کو ای ووٹنگ کی سہولت دینا ’غیرمحفوظ‘ ہے: الیکشن کمیشن

لائیو: چیف جسٹس سے اپوزیشن کے سات رکنی وفد کی ملاقات

بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے، خواجہ آصف

اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان ، ڈالر کی قیمت میں کمی

پنجاب کو تاریخ ، تہذیب اور سیاحت کا ریجنل اور انٹرنیشنل مرکز بنانے کا منصوبہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند نہیں کیا جا رہا، رانا تنویر حسین

چیف جسٹس سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی