وفاق کا نئی 6 نہریں بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ سندھ


وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق کا چھ نئی نہریں بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے۔سندھ اسمبلی میں دریائے سندھ سے 6 نئی نہریں نکالنے کے خلاف وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قرارداد پیش کر دی۔قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے فیصلے کو مسترد کرتا ہے، سند ھ کے آئینی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔پاک فوج ملک کیلئے قربانیاں دے رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئیوزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے کہا کہ سندھ کا پانی کسی کونہیں دیں گے، وفاق کا نئی 6 نہریں بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے، ہم نے ہمیشہ سندھ کے لوگوں کی آواز اٹھائی۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ نئی نہروں کی تعمیر غیر قانونی ہے، سندھ کے عوام کے ساتھ مل کر احتجاج کریں گے، متنازعہ نہروں کی وجہ سے وائلڈ لائف کو نقصان ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ متنازعہ نہروں کی وجہ سے زراعت کوبھی نقصان ہوگا، ایسا منصوبہ منظور نہیں کریں گے جس سے پانی کی کمی ہو۔سندھ اسمبلی اجلاس میں جام خان شورو نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پانی کی منصفانہ تقسیم کی بات کی، پانی کی غیر منصفانہ تقسیم قابل قبول نہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پی ٹی آئی کے لوگ اقتدار کی جنگ کرسکتے ہیں مگرپاکستان کی سلامتی اور بقا کی نہیں، وزیر دفاع

چینی وزیراعظم اگلے ماہ پاکستان آئینگے،سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائیگا

زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف و ہراس کا شکار

جعفر ایکسپریس حملہ: بولان میں ہیلی کاپٹروں کی پرواز، پہاڑیوں میں کلیئرنس آپریشن جاری

جنوبی وزیرستان: پاک فوج کی پوسٹ پر حملہ ناکام، متعدد دہشتگرد ہلاک

مرغی کا گوشت 800 روپے کلو تک جا پہنچا، سرکاری قیمت نظرانداز

جعفر ایکسپریس پر حملے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاک فوج ملک کیلئے قربانیاں دے رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

وفاق کا نئی 6 نہریں بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ سندھ

قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے خلاف متفقہ قرار داد منظور

سونے کی قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے تولہ ہو گئی

عید سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد ہوجائیں ہوشیار!

پاکستان کے دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں: بلاول بھٹو

رولز آف دی گیم کیسے بدلیں گے؟ اجمل جامی کا کالم

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی