
پہلگام حملے کی سازش رچنے والوں کو کڑا جواب دیں گے: مودی کا پیغامکینیڈا کے شہر وینکوور میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کے واقعے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیںایران کی سب سے بڑی کمرشل بندرگاہ شہید رجائی پر دھماکے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کی مذمت، تمام ملکوں سے تعاون کا مطالبہانڈیا اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ تیسرے روز بھی جاریپاکستان کی انڈیا کو پہلگام میں حملے پر غیر جانبدار تحقیقات میں شریک ہونے کی پیشکش، ’بے بنیاد الزام تراشی بند کی جائے: شہباز شریف پاکستان اورانڈیا بڑھتے تناؤ اور کشیدگی کا معاملہ خود ہی حل کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ پہلگام میں حملے کی سازش رچنے والوں کو کڑا جواب دیا جائے گا: نریندر مودی