پہلگام واقعہ: انڈیا نے بھی پاکستانی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دیں


پاکستان کی جانب سے فضائی حدود کی بندش کے اعلان کے چند دن بعد انڈیا نے بھی پاکستانی ایئرلائنز کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق بدھ کو ایک نوٹم میں کہا گیا کہ ’پاکستانی فلائٹس کے لیے انڈین فضائی حدود دستیاب نہیں ہیں۔‘اس پابندی کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انڈین فضائی حدود پاکستان میں رجسٹرڈ جہازوں، پاکستانی ایئرلائنر کے ملکیتی یا لیز پر لیے گئے جہازوں اور فوجی جہازوں کے لیے دستیاب نہیں ہے۔گزشتہ ہفتے پہلگام میں ہونے والے حملے میں 26 ہلاکتوں کے بعد انڈیا نے پاکستان کے خلاف چند سخت اقدامات کا اعلان کیا تھا۔اس کے بعد 24 اپریل کو پاکستان نے جواب میں انہی سے ملتے جلتے اقدامات کی اعلان کیا تاہم ان میں انڈین پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھی شامل تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

پاکستان اور بھارت مل کر کشیدگی کو حل کریں: امریکا کا مطالبہ

ٹیرف پر مذاکرات کی پیشکش کا جائزہ لے رہے ہیں لیکن امریکہ ’خلوص‘ کا مظاہرہ کرے: چین

صلاح الدین ایوبی سے نتن یاہو تک: شامی دروز فرقہ جس کے ’تحفظ‘ کے لیے اسرائیل نے دمشق میں بمباری کی

پہلگام حملے کے ’مجرموں اور منصوبہ سازوں‘ کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: انڈین وزیر خارجہ

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے انڈین ایئرلائینزکوبڑا نقصان

آذربائیجان کا پاکستان کے حق میں بیان سامنے آگیا

عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کی فلسطین کے ساتھ غیرمتزلزل اظہار یکجہتی

ترکیہ کو پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، چیئرمین گریٹ یونٹی پارٹی

پہلگام واقعہ ایک بار پھر فالس فلیگ آپریشن ثابت، خفیہ دستاویز منظر عام پر آ گئیں

اسرائیل کے جنگلات میں بدترین آتشزدگی، عالمی برادری سے مدد کی اپیل

عید الاضحٰی پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اعلان ہوگیا

’صدر ٹرمپ کو کہتا ہوں میں آپ سے نہیں ڈرتا‘، فلسطینی طالب علم ضمانت پر رہا

غزہ جنگ میں پہلی بار استعمال ہونے والے اسرائیلی ’بار‘ میزائل کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

خطے میں امن کیلئے بھارت پاکستان کے ساتھ مل کر کم کرے، امریکا

پاکستان پہلگام حملے کی مذمت اور تحقیقات میں تعاون کرے، مارکو روبیو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی