بھارتی انتہا پسندی پر فیصل قریشی کا سخت بیان


پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے بھارتی انتہا پسندی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے زیادہ نفرت پھیلائی جاتی ہے۔ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ جتنی نفرت ہے یہ بھارت کی طرف سے آتی ہے آپ پچھلے 5، 6 سالوں میں ان کی کوئی سیریز اٹھا لیں، ان کی آپ کوئی فلم دیکھ لیں، آپ کچھ بھی اٹھا لیں، ایک نارمل سی سیریز میں بھی وہ گڑبڑ کردیتے ہیں۔فیصل قریشی نے کہا کہ ایک سیریز جو آن ایئر ہونے والی تھی، اس کو روک کر اس کے اندر پاکستتان کے خلاف مواد ڈلوایا گیا، پھر اسکو نیٹ فلیکس پر ریلیز کیا گیا، وہ اتنا زیادہ کررہے ہیں کہ بس۔انھوں نے کہا کہ میرے کچھ انڈین دوست ہیں وہ خود بھی گالیاں دے رہے ہوتے ہیں کہ یار بس کردو، ان کی فلم اسکائی فورس آئی اس میں انھوں نے جو ثابت کرنے کی کوشش کی لوگ الٹا انھیں گالیاں دے رہے ہیں۔پاکستانی اداکار نے کہا کہ یار معاف کردیں آپ، آپ لوگ کتنا تاریخ کو مسخ کریں گے اس کا رخ موڑیں گے، کبھی کسی تاریخ کو موڑ دیتے ہیں کبھی کسی کو موڑ دیتے ہیں۔فیصل نے کہا کہ بھارتیوں نے اورنگزیب کے کردار کو کیا سے کیا بنادیا، اکبر اور خلجی کے کردار کو بھی بگاڑ دیا وہ صرف تاریخ کو موڑنے پر لگے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ تاریخی طور پر 100 سال کا فاصلہ ہونے کے باوجود انھوں نے ایک فلم میں امیرخسرو کو لاکر بٹھا دیا، میں یہ سب دیکھ کر سوچنے لگا کہ یہ لوگ کرکیا رہے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

منیب بٹ کی شادیوں پر کھانا ضائع کرنے والوں کیلئے سخت تلقین

رحما زمان کی فیروزخان کی تعریف پر اداکار کا انوکھا رد عمل

بھارتی انتہا پسندی پر فیصل قریشی کا سخت بیان

’بالی وُڈ نہایت مصنوعی جگہ ہے‘، عرفان خان کے بیٹے بابل خان کا روتے ہوئے ’انکشافات‘

سالے کی شادی میں کھانا ضائع ہوتا دیکھ کر بلبلا اٹھے۔۔ منیب بٹ نے ویڈیو بنا کر شادی میں آئے مہمانوں کے لتے لے ڈالے ! دیکھیں

ملکو جب نوٹ لے کر گئے تو کیا دھوکا ہوا؟ شادی میں نچھاور ہونے والے نوٹوں کی حقیقت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

لیڈی گاگا کےکانسرٹ میں بم دھماکےکا منصوبہ ناکام بنادیا گیا

نرگس جو اپنے شوہر سنیل دت کی دعاؤں کی وجہ سے ڈیپ کوما سے لوٹ آئيں

ماضی کی نامور اداکارہ انتقال کر گئیں

ماضی کی نامور اداکارہ انتقال کر گیئں

اداکار اعجاز خان کا شو ’ہاؤس اریسٹ‘ فحش مواد کے الزام پر ہٹا دیا گیا، خواتین کمیشن کی جانب سے طلبی

انڈین اداکار اعجاز خان اور ان کے شو ’ہاؤس اریسٹ‘ پر فحش مواد کا الزام، خواتین کمیشن کی جانب سے طلبی

’یہ وہ وجہ ہے جو پہلگام واقعے کا سبب بنی‘، گلوکار سونو نگم پر ایف آئی آر درج

’یہ وہ وجہ ہے جو پہلگام واقعے کا سبب بنی‘، معروف گلوکار سونو نگم پر ایف آئی آر درج

علم و ادب کا ایک اور آفتاب غروب ہو گیا، مدیحہ افتخار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی