مودی کی کھوپڑی خراب ہوگئی ہے۔۔ مولانا طارق مسعود نے بھارت کو کیا دو ٹوک پیغام دے ڈالا؟


"مودی کی کھوپڑی خراب ہوچکی ہے، ہم سب مل کر اسے ٹھیک کریں گے۔ افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں۔" – مفتی طارق مسعود کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف عالمِ دین مفتی طارق مسعود نے واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پہلگام واقعے پر دوٹوک موقف اختیار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ "بے گناہ لوگوں کے خون پر سیاست کرنا ظلم ہے، اور پاکستان کا اس واقعے سے کوئی تعلق نہیں۔" انہوں نے واضح کیا کہ مسئلہ بھارت کے عام لوگوں سے نہیں بلکہ مودی سرکار کی پالیسیوں سے ہے۔ "مودی، جنگی جنون میں مبتلا ہو چکا ہے اور پاکستان پر جھوٹے الزامات لگا کر اپنی ناکام سیاست کو چمکانا چاہتا ہے۔" مفتی طارق مسعود نے زور دے کر کہا کہ "ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن اگر دشمن شوق رکھتا ہے تو پھر جواب بھی تیار ہے۔" ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے نازک وقت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے کسی غیر جانبدار تیسرے ملک کی ثالثی ہونی چاہیے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے قوم کو یکجہتی کا پیغام دیتے ہوئے کہا، "ملک کے دفاع میں ہم سب پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ وقت ہے سوچنے کا، سنبھلنے کا، اور دنیا کو دکھانے کا کہ پاکستان صرف امن چاہتا ہے، لیکن کمزوری ہرگز نہیں۔"

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

نپولین: افریقہ کے دور افتادہ جزیرے سینٹ ہیلینا پر فرانسیسی جرنیل کے آخری ایام کیسے گزرے

کراچی میں آج اور کل کس وقت گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

’سادہ مگر طاقتور‘: صفائی کے لیے آزمودہ سرکہ کیا جراثیم اور بیکٹیریا کو بھی ختم کرتا ہے

’وزنجام‘: 180 ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونے والی گہرے پانی کی بندرگاہ انڈیا کے لیے اتنی خاص کیوں ہے؟

کبھی پوپ تو کبھی ’بدی کی علامت‘: ٹرمپ کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصاویر پر تنقید، ’آپ کو پتا ہو گا کہ سرخ لائٹ بُرے لوگوں کی نشانی ہے‘

سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی۔۔ جانیں فی تولہ سونا مہنگا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

صرف 10 منٹ میں گنے کا رس گھر پر کیسے بنائیں؟ جانیں 7 زبردست فائدوں والا بازار جیسا لذیذ جوس بنانے کا آسان طریقہ

غزہ میں اسرائیلی کارروائی کا دائرہ بڑھانے کے لیے ہزاروں ریزرو فوجی طلب

کبھی پوپ تو کبھی ’بدی کی علامت‘: ٹرمپ کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصاویر پر تنقید کیوں؟

قومی اتحاد کے اظہار کو عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا پی ٹی آئی کی کم فہمی ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

مودی کی کھوپڑی خراب ہوگئی ہے۔۔ مولانا طارق مسعود نے بھارت کو کیا دو ٹوک پیغام دے ڈالا؟

کارل ڈونٹز: جرمن فوج کے وہ ایڈمرل جنھیں ہٹلر نے خودکشی کرنے سے پہلے اپنا جانشین منتخب کیا تھا

انڈیا اور بنگلہ دیش کی ایک دوسرے پر عائد تجارتی پابندیاں دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کا عندیہ ہیں؟

انڈیا اور پاکستان کے درمیان پانی کے مسئلے پر جنگ کا خطرہ کتنا حقیقی ہے؟

پاکستان کا انڈیا کے ’جارحانہ اقدامات‘ پر اقوام متحدہ کی قومی سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی