لائیو: وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا


اہم نکات:جی سیون ممالک کا پاکستان اور انڈیا سے ’کشیدگی میں کمی‘ پر زوررحیم یار خان: شیخ زید ائیرپورٹ پر ڈرون حملہ ناکام’آپریشن بنیان مرصُوص،‘ سائبر اٹیک کے ذریعے انڈیا کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ ناکارہوزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لیپاکستان کی طرف سے ’آپریشن بنیان مرصُوص‘ کے آغاز کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی (این سی اے) کی میٹنگ طلب کر لی ہے۔نیشنل کمانڈ اتھارٹی نیوکلیئر اور میزائل پالیسی سے متعلق امور پر فیصلہ سازی کا اختیار رکھتی ہے۔ اس کا قیام فروری 2000 میں قومی سکیوریٹی کونسل کی جانب سے لایا گیا۔نیشنل کمانڈ اتھارٹی اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔  اجلاس میں اعلی سول اور عسکری حکام شرکت کریں گے۔ وفاقی وزراء برائے خارجہ، دفاع، داخلہ اور خزانہ بھی اتھارٹی کا حصہ ہیں۔جی سیون ممالک کا پاکستان اور انڈیا سے ’کشیدگی میں کمی‘ پر زورجی سیون ممالک کے گروپ نے پاکستان اور انڈیا سے ’کشیدگی کم کرنے‘ اور ’زیادہ سے زیادہ تحمل‘ سے کام لینے پر زور دیا ہے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جی سیون ممالک کے وزرا خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’مزید کشیدگی خطے کے استحکام کے لیے خطرہ ہے۔‘مزید کہا گیا کہ ’دونوں اطراف کو پرامن حل کے لیے براہ راست مذاکرات کرنے چاہییں۔‘’آپریشن بنیان مرصُوص،‘ سائبر اٹیک کے ذریعے انڈیا کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ ناکارہسکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے ’آپریشن بنیان مرصُوص‘ کے تحت سائبر اٹیک کے ذریعے انڈیا کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کر دیا ہے۔رحیم یار خان: شیخ زید ائیرپورٹ پر ڈرون حملہ ناکامرحیم یار خان میں شیخ زید ائیرپورٹ کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا جسے ناکارہ بنا دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر خرم پرویز کے مطابق سکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی سے ڈرونز کو گرا دیا گیا۔ان کے مطابق ڈرونز حملے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارت میں سناٹا چھا گیا، انٹرنیشنل میڈیا

بھارت کا ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کا ایس-400 فضائی دفاعی نظام تباہ، فوجی سیٹلائٹ رابطہ بھی متاثر

ملک کے مختلف حصوں میں میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ

وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کارابطہ، کشیدگی کم کرنے کی اپیل

انڈیا کے پاکستان کی تین ایئر بیسز پر میزائل حملے، ان فضائی اڈّوں کی اہمیت کیا ہے؟

صبر کا یپیمانہ لبریز ہو چکا، انڈیا منافقت اور دہرے معیار سے کام لے رہا ہے: اسحاق ڈار

لائیو: وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا

آپریشن ’بنیان مرصوص‘ سے قبل انڈیا نے نور خان بیس، شور کوٹ اور مرید بیس پر میزائل داغے: ڈی جی آئی ایس پی آر

لائیو: وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

پاکستان کی جانب سے ’آپریشن بنیان مرصُوص‘ شروع، انڈیا میں متعدد فوجی تنصیبات پر میزائل حملے

لائیو: جی سیون ممالک کا پاکستان اور انڈیا سے ’کشیدگی میں کمی‘ پر زور

آپریشن ’بنیان مرصوص کا آغاز کرنے والے فتح میزائل‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

ماضی کے برعکس کیا امریکہ اس بار پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کم کروانے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہے؟

انڈیا کی سفارتی کوششیں ناکام، پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی ایک ارب ڈالر کی قسط منظور

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی