پی ایس ایل: غیر ملکی کھلاڑیوں کو واپس لانے کی تیاری


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی منیجمنٹ نے فرنچائز سے رابطہ کر لیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پی ایس ایل سلمان نصیر کی تمام فرنچائز کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی۔ رپورٹ کے مطابق فرنچائز سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کو واپس لانے کی تیاری کررہے ہیں۔غیر ملکی کھلاڑی جہاں ہیں وہی روک لئےجائیں۔ واضح رہے کہ غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل ملتوی ہونے پر اپنے وطن واپسی روانہ ہوگئے تھے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل سے متعلق اہم بیان

کوہلی کی ریٹائرمنٹ: آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں خاموش کرنے والے انڈین لیجنڈ کی خوب سے خوب تر ہونے کی کہانی

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کب ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

ویرات کوہلی کا بڑا اعلان، مداح پریشان

’دلیرانہ ردعمل‘، پشاور زلمی کا پاکستانی پائلٹس کے لیے پانچ کروڑ انعام کا اعلان

پی ایس ایل 10 کے بقایا میچز کب کھیلے جائیں گے؟

انڈیا، پاکستان لڑائی سے متاثرہ آئی پی ایل کا دوبارہ آغاز کب ہو گا؟

پی ایس ایل 10 کو غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا

پی ایس ایل: غیر ملکی کھلاڑیوں کو واپس لانے کی تیاری

پاکستان سپر لیگ کے 8 میچز غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

انڈیا پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی، انڈین پریمیئر لیگ ایک ہفتے کے لیے معطل

انڈیا پاکستان کشیدگی کے دوران دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ آئی پی ایل کی معطلی اہم کیوں ہے؟

پی ایس ایل: اب تک اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی کون؟

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ

’کرپشن کا خاتمہ‘ ، پی ایس ایل 10 میں انٹیگریٹی آفیسرز کیوں نہیں ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی