پیٹرول سستا ہوگا یا مہنگا۔۔ فی لیٹر پیٹرول پر کتنے روپے بڑھانے کی منظوری دے دی گئی؟


پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 4.12 روپے اضافے کی منظوری دے دی گئی. یہ اضافہ 16مئی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث متوقع ریلیف میں ایڈجسٹ کیا جائے گا. اس حوالے سے حکومت جمعرات کو نوٹیفکیشن جاری کر سکتی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل امید کی جارہی تھی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی

کرنل صوفیہ قریشی سے متعلق متنازع بیان پر سپریم کورٹ بھی برہم: ’ملک سنگین صورتحال سے گزر رہا ہو تو ہر لفظ ذمہ داری سے بولنا چاہیے‘

آج کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

رافیل ڈیل میں 41 ہزار کروڑ روپے کی کرپشن؟ مودی پر اربوں روپے کھانے کا الزام ! ویڈیو

کوششوں کے باوجود انڈیا آئی ایم ایف کو پاکستان کے لیے قرض کی قسط جاری کرنے سے کیوں نہیں روک پایا؟

پیٹرول سستا ہوگا یا مہنگا۔۔ فی لیٹر پیٹرول پر کتنے روپے بڑھانے کی منظوری دے دی گئی؟

دوحہ میں سجے اونٹوں، سائبر ٹرکس اور جیٹ طیاروں سے ٹرمپ کا شاہانہ استقبال اور 96 ارب ڈالر کے تاریخی معاہدے کی روداد

’نظارے نہیں ہوں گے تو کاروبار بھی نہیں ہو گا‘: ہمالیہ کے وہ پہاڑ جو نظروں سے اوجھل ہوتے جا رہے ہیں

پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی نگرانی میں لیا جانا چاہیے: راج ناتھ سنگھ

لاہور میں ماں بیٹی کا گمشدگی کے بعد قتل اور ’لاشوں کے ٹکڑے نہر میں بہانے کے بعد‘ مرکزی ملزم کی ’پولیس مقابلے‘ میں ہلاکت کا معمہ

’باتوں کے بغیر شفا کا عمل‘: گلے لگانے کا منفرد طریقہ جو ذہنی و جسمانی صحت میں بہتری لا سکتا ہے

روس نے پاکستان کے ساتھ تنازع میں انڈیا کی کھل کر حمایت کیوں نہیں کی؟

الیکٹرانک سگنیچر: انڈیا اور پاکستان کے ایک دوسرے کی سرحدی حدود میں طیارے مار گرانے کے دعوؤں کی تصدیق کیسے ممکن ہے؟

ماں کی طلاق پر کیک کاٹنے کی ویڈیو۔۔ کیا طلاق کی خوشی منانا ٹھیک عمل ہے ؟ نیا ٹرینڈ دیکھ کر لوگوں نے سوال کھڑے کر دیے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ 1 تولہ سونا سستا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی