چین کا مودی سرکار پر وار! اروناچل پردیش کو اپنا علاقہ قرار دے دیا


چین نے بھارت کے زیرِ قبضہ اروناچل پردیش کو ’’زنگنان‘‘ کا نام دیتے ہوئے اسے اپنا علاقہ قرار دے دیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ یہ علاقہ تاریخی، جغرافیائی اور انتظامی اعتبار سے چین کا حصہ ہے، اور ان مقامات کو چینی نام دینا چین کا اندرونی معاملہ ہے۔بیجنگ سے جاری سرکاری بیان میں کہا گیا کہ ’’یہ اقدام چین کے خودمختار انتظامی دائرہ اختیار کے تحت کیا گیا ہے اور اس کا مقصد خطے میں تاریخی و ثقافتی شناخت کو اجاگر کرنا ہے۔‘‘ واضح رہے کہ بھارت اروناچل پردیش کو اپنی ریاست قرار دیتا ہے، جبکہ چین اسے جنوبی تبت کا حصہ مانتا ہے۔ اس معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان پہلے ہی کشیدگی موجود ہے۔دفاعی ماہرین کے مطابق پاکستان کے خلاف حالیہ بھارتی جارحیت کے بعد چین کی یہ جارحانہ سفارتی پوزیشن مودی حکومت کے لیے بڑا دھچکا ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے خطے کے تقریباً ہر ملک کے ساتھ تنازع کھڑا کرکے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ امن کی خواہاں نہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

شہبازشریف کی ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو

جنگی جنون میں بھارتی میڈیا نے بڑھ چڑھ کے جھوٹ پھیلایا، نیویارک ٹائمز

جنگ بندی، ٹرمپ روسی اور یوکرینی صدور سے پیر کو بات کریں گے

فوج کی معلومات ’پاکستان کو فراہم کرنے‘ کا الزام، انڈین یوٹیوبر جیوتی ملہوترا گرفتار

’پاکستانی بہت اچھی مصنوعات بناتے ہیں‘: ٹرمپ پاکستان اور انڈیا سے کن شعبوں میں تجارت کر سکتے ہیں؟

’پاکستانی بہت اچھی مصنوعات بناتے ہیں‘: ٹرمپ پاکستان اور انڈیا سے کن شعبوں میں تجارت کرنا چاہتے ہیں؟

’پاکستانی بہت اچھی مصنوعات بناتے ہیں‘: تجارت کو ثالثی کے لیے استعمال کرنے والے ٹرمپ پاکستان اور انڈیا سے کن شعبوں میں اقتصادی تعاون چاہتے ہیں؟

شدید طوفانی بگولے، مرنے والوں کی تعداد37 ہوگئی

’صدر پوتن اکتوبر میں پہلی روس عرب کانفرنس کی میزبانی کریں گے‘

پاک-بھارت تنازع میں ایران نے مثبت کردار ادا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

نیویارک ٹائمز نے جنرل عاصم منیر کو 'قومی نجات دہندہ' قرار دے دیا

ٹرمپ کا امن کی ثالثی میں گزرا مصروف ہفتہ جو ان کے ارادوں کی جھلک دکھاتا ہے

ٹرمپ ایک ہی وقت میں امن اور دھمکیوں کی بات کرتے ہیں، ایرانی صدر

پاکستانی ذہین لوگ ہیں، بہت اچھی مصنوعات بناتے ہیں، انہیں نہیں بھول سکتے: صدر ٹرمپ

بھارت کی آبی جارحیت جاری، دریائے چناب کا رخ راوی اور بیاس کی جانب موڑنے پر کام تیز کردیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی