شدید طوفانی بگولے، مرنے والوں کی تعداد37 ہوگئی


امریکا کے وسطی علاقوں میں طوفانی بگولوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی،  حادثات کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 37 ہوگئی۔ آرکنساس میں 50 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 8 افراد ہلاک ہو گئے، مسیسپی میں 6 جبکہ ریاست میسوری میں سب سے زیادہ 12 ہلاکتیں ہوئیں۔  طوفانی بگولوں سے 50 افراد زخمی ہوئے ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، گھروں کو شدید نقصان ہوا، ایک درجن ریاستوں میں 7لاکھ سے زیادہ گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔ دوسری جانب امریکی محکمہ موسمیات نت شہریوں نے مزید 2 روز تک بلاضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کردی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

شدید طوفانی بگولے، مرنے والوں کی تعداد37 ہوگئی

’صدر پوتن اکتوبر میں پہلی روس عرب کانفرنس کی میزبانی کریں گے‘

پاک-بھارت تنازع میں ایران نے مثبت کردار ادا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

نیویارک ٹائمز نے جنرل عاصم منیر کو 'قومی نجات دہندہ' قرار دے دیا

ٹرمپ کا امن کی ثالثی میں گزرا مصروف ہفتہ جو ان کے ارادوں کی جھلک دکھاتا ہے

ٹرمپ ایک ہی وقت میں امن اور دھمکیوں کی بات کرتے ہیں، ایرانی صدر

پاکستانی ذہین لوگ ہیں، بہت اچھی مصنوعات بناتے ہیں، انہیں نہیں بھول سکتے: صدر ٹرمپ

بھارت کی آبی جارحیت جاری، دریائے چناب کا رخ راوی اور بیاس کی جانب موڑنے پر کام تیز کردیا

امریکہ کے شہر لاس ویگاس کے جِم میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، تین زخمی

پاکستانی لوگ ذہین ہیں ان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: صدرٹرمپ کا برملا اعتراف

امریکہ: سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کو 25 برس قید کی سزا

پاکستانیوں سمیت سیاسی پناہ کے متلاشی امریکہ کی سرحد پر، ان کا مستقبل کیا ہے؟

پاکستانیوں سمیت سیاسی پناہ کے متلاشی اب بھی امریکہ کی سرحد پر، ان کا مستقبل کیا ہے؟

’منافع کے لیے‘ میکسیکو کے آثارِ قدیمہ کی ویڈیوز کا استعمال، مسٹر بیسٹ پر مقدمہ

بھارتی بحریہ نے روہنگیا مہاجرین کو سمندرمیں پھینک دیا، اقوام متحدہ کا سخت نوٹس

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی