پاکستانی سفارتی اہلکار احسان بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے


پاکستانی سفارتی اہلکار احسان بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیے جانے والے پاکستانی سفارتی اہلکار گزشتہ روز وطن واپس پہنچے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی سفارتی اہلکار شنکر ریڈی بھی اہلخانہ کے ہمراہ بھارت واپس پہنچ گئے ہیں۔دونوں سفارتی اہلکار گزشتہ روز بذریعہ ہوائی جہاز اپنے اپنے ملکوں میں گئے۔ یاد رہے کہ بھارت نے پاکستانی سفارتی اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا جس پر پاکستان نے بھی بھارتی سفارتی اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کے احکامات جاری کیے تھے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

جو لوگ کہتے تھے کہ فوج کام نہیں کرتی کیا ان کا احتساب نہیں ہونا چاہیئے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

مری کے شکیل عباسی جنہوں نے اپنے باغیچے میں 70 اقسام کے پھل دار درخت اگائے

انڈیا کے ساتھ کشیدگی، بیرون ملک پاکستانی موقف اُجاگر کرنے کی ذمہ داری بلاول بھٹو کے سپرد

نشے کے عادی افراد بحالی مراکز سے علاج کے باوجود نشہ کیوں شروع کر دیتے ہیں؟

مری کے شکیل عباسی جنہوں اپنے باغیچے میں 70 اقسام کے پھل دار درخت اگائے

پاکستان کا ’انڈین سازشوں کو بے نقاب کرنے کے لیے‘ بلاول بھٹو کی سربراہی میں آٹھ رکنی سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ

’پاکستانی بہت اچھی مصنوعات بناتے ہیں‘: ٹرمپ پاکستان اور انڈیا سے کن شعبوں میں تجارت کرنا چاہتے ہیں؟

’پاکستانی بہت اچھی مصنوعات بناتے ہیں‘: تجارت کو ثالثی کے لیے استعمال کرنے والے ٹرمپ پاکستان اور انڈیا سے کن شعبوں میں اقتصادی تعاون چاہتے ہیں؟

وفاقی حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں بڑے اضافے کا فیصلہ

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت سے متعلق کنٹری رپورٹ جاری کردی

آرمی چیف پی ایس ایل کا میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے

صوبے ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز خود جمع کریں، آئی ایم ایف

عالمی بینک کی ریلوے اصلاحات میں تعاون کی یقین دہانی، بلال اظہرکیانی

صدرِ زرداری کا آرمی چیف کے ہمراہ گوجرانوالہ چھاؤنی کا دورہ کیا، جوانوں کی حوصلہ افزائی

صدرِ زرداری کا آرمی چیف کے ہمراہ گوجرانوالہ چھاؤنی کا دورہ، جوانوں کی حوصلہ افزائی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی