
پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ’انڈیا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو پاکستان کی طرف سے ’فوری اور یقینی جواب‘ دیا جائے گا۔‘پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نہ کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان 18 مئی تک سیز فائر پر اتفاق ہوا ہے۔امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جب تک وہ اور روس کے صدر پوتن ذاتی طور پر ملاقات نہیں کرتے تب تک یوکرین امن مذاکرات میں اہم پیش رفت کا امکان نہیں ہے۔غزہ کے ایک اہم علاقے خان یونس میں تازہ اسرائیلی فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی نگرانی میں لیا جانا چاہیے: راج ناتھ سنگھ انڈیا کے ساتھ 18 مئی تک سیزفائر پر اتفاق ہوا، کشیدگی کم ہونے میں کچھ وقت لگے گا، معاملہ مذاکرات کی طرف جائے گا: وزیر خارجہ