یوم عرفہ کا خطبہ کون دے گا؟ فیصلہ ہو گیا


رواں برس حج کے موقعہ پر یوم عرفہ پر مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللہ بن حمید یوم عرفہ کا خطبہ دیں گے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منطوری دے دی۔ حرمین شریفین انتظامیہ نے کہا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی منطوری کے بعد شیخ صالح بن حمید کو یوم عرفہ کا خطبہ دینے کی ذمہ داری تفویض کی ہے۔  واضح رہے کہ عرفات میں واقع مسجد نمرہ میں سب سے زیادہ خطبہ دینے والے سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ ہیں جنہوں نے 34 مرتبہ خطبہ دیا ہے۔ دوسرے نمبر پر شیخ عبد اللہ بن حسن آل الشیخ ہیں جنہوں نے مسلسل 25 سال تک عرفہ کا خطبہ دیا ہے گزشتہ سال شیخ ماہر المعیقلی نے یوم عرفہ کا خطبہ دیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

40 سال تک صفائی کرکے جوڑے نے اپنے حج کا خواب پورا کرلیا

’تُم سے طالبان اچھے تھے‘، افغان نژاد شہری امریکہ میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

پیوٹن کے ہیلی کاپٹرپریوکرینی ڈرون حملہ

یوم عرفہ کا خطبہ کون دے گا؟ فیصلہ ہو گیا

بنگلادیش نے بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے دیا

بنگلہ دیش کی عدالت میں شیخ حسینہ دور کے حکام کے خلاف پہلا مقدمہ شروع

’ہارورڈ یونیورسٹی بتائے کہ غیرملکی طلبہ کون ہیں؟‘ ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے اقدام کا دفاع

کشتی حادثہ 427 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے

کیئف پر بڑے حملے کے بعد روس اور یوکرین میں سینکڑوں قیدیوں کا تبادلہ

عازمین حج کو پانی کی فراہمی کیلئے اہم اقدام

’ہم نے دنیا کو پیغام دیا کہ انڈیا دہشتگردی کے خلاف لڑائی کے لیے تیار ہے‘: نریندر مودی

بھارتی جنگی جنونیت پر سکھ برادری میں شدید غم و غصہ، عالمی عدالت سے رجوع

کویت میں درجنوں افراد کی شہریت منسوخ، وجہ کیا بنی؟

شدید گرمی، 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

یواے ای میں شدید گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی