پیوٹن کے ہیلی کاپٹرپریوکرینی ڈرون حملہ


روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ہیلی کاپٹر کو 20 مئی کو کرُسک ریجن کے دورے کے دوران ایک بڑے یوکرینی ڈرون حملے کا سامنا کرنا پڑا۔ برطانوی اخبار کے مطابق روس کے فضائی دفاعی ڈویژن کے کمانڈر یوری داشکن نے روسی میڈیا کو انٹرویو کو دیتے ہوئے کہا کہ صدر کا ہیلی کاپٹر یوکرینی ڈرون حملے کے دوران تقریباً حملے کے مرکز میں تھا، حملے کے دوران روسی صدر کے ہیلی کاپٹر نے فضائی دفاعی لڑائی میں حصہ لیا اور یوکرینی ڈرونز بھی گرائے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جیسے ہی ہیلی کاپٹر صدر پیوٹن کو لے کر کرُسک ریجن کی فضا میں داخل ہوا تو ڈرون حملے کی شدت میں نمایاں طور پر اضافہ ہو گیا، ہم نے ایک ہی وقت میں فضائی دفاع کی لڑائی لڑی اور صدارتی ہیلی کاپٹر کی محفوظ پرواز کو بھی یقینی بنایا۔یوری داشکن کے مطابق تمام فضائی اہداف کو تباہ کر دیا گیا اور یوکرینی حملہ ناکام بنایا گیا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر پیوٹن نے 20 مئی کو کرسک کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے مقامی رضاکاروں، میونسپل حکام اور عبوری گورنر سے ملاقات کی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

40 سال تک صفائی کرکے جوڑے نے اپنے حج کا خواب پورا کرلیا

’تُم سے طالبان اچھے تھے‘، افغان نژاد شہری امریکہ میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

پیوٹن کے ہیلی کاپٹرپریوکرینی ڈرون حملہ

یوم عرفہ کا خطبہ کون دے گا؟ فیصلہ ہو گیا

بنگلادیش نے بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے دیا

بنگلہ دیش کی عدالت میں شیخ حسینہ دور کے حکام کے خلاف پہلا مقدمہ شروع

’ہارورڈ یونیورسٹی بتائے کہ غیرملکی طلبہ کون ہیں؟‘ ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے اقدام کا دفاع

کشتی حادثہ 427 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے

کیئف پر بڑے حملے کے بعد روس اور یوکرین میں سینکڑوں قیدیوں کا تبادلہ

عازمین حج کو پانی کی فراہمی کیلئے اہم اقدام

’ہم نے دنیا کو پیغام دیا کہ انڈیا دہشتگردی کے خلاف لڑائی کے لیے تیار ہے‘: نریندر مودی

بھارتی جنگی جنونیت پر سکھ برادری میں شدید غم و غصہ، عالمی عدالت سے رجوع

کویت میں درجنوں افراد کی شہریت منسوخ، وجہ کیا بنی؟

شدید گرمی، 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

یواے ای میں شدید گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی