فاسٹ باؤلرحارث رؤف کا ماڈرن کرکٹ سے متعلق حیران کن رد عمل


فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے کہا ہے کہ باؤلر بھی بلے بازوں کی طرح ماڈرن کرکٹ کھیل رہے ہیں، کوئی بھی پارٹنر ہو اس سے فرق نہیں پڑتا پاکستان کےلئے کھیلتے ہیں۔ بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20سیریز میں کامیابی کے بعد قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہاکہ شاہین کے ساتھ باؤلنگ کرنے کا مزہ آتا ہے وہ بہت سپورٹ کرتے ہیں۔میرا بھی دل کرتا ہے کہ میں بھی ریڈ بال کرکٹ کھیلوں۔قومی فاسٹ بولر نے کہاکہ کوئی باؤلر نہیں ہوتا جو یہ نہ چاہئے کہ وہ اپنے اوپر کام نہ کرے۔ان کاکہنا تھا کہ صاحبزادہ فرحان نے ڈومیسٹک کی طرح آج کے میچ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور پلیئر آف دی میچ حاصل کیا۔مستقبل میں روٹیشن پالیسی اپلائی کر کے نئے کھلاڑیوں کو بھی موقع دیا جائے گا۔حارث رؤف نے کہاکہ اب ہمارے پاس بینچ پر اچھے باؤلر موجود ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

ہنسی کرونیے جن سے کرکٹ کے ’بھگوان‘ کو سب سے زیادہ خوف آتا تھا

تیسرا ٹی20: پاکستان کا ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

’سیاست ہم پر چھوڑ دیں‘: صدر آصف زرداری کی پاکستانی کرکٹرز سے التجا

بابر اعظم کی مداحوں سے الجھنے کی ویڈیو وائرل، حقیقت سامنے آگئی

آفریدی کی ہندوستانی کمیونٹی کے پروگرام میں شرکت پربھارتی میڈیا سیخ پا

ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ فائنل: ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا

ہنسی کرونیئے: میچ فکسنگ میں ملوث سابق جنوبی افریقی کپتان جو اپنے ساتھ کئی راز لے گئے

ہنسی کرونیئے: میچ فکسنگ میں ملوث ساؤتھ افریقی جو اپنے ساتھ کئی راز لے گئے

آئی سی سی کی جانب سےکر کٹ کے قوانین میں بڑی تبدیلیاں

پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

دوسرا ٹی 20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 57 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

ارشد ندیم نے پاکستان کو ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل دلوا دیا: ’وہ پرعزم اور بہتر سے بہتر ہونے کے لیے بے چین ہیں‘

ارشد ندیم کی 86.40 میٹر طویل جیولن تھرو نے پاکستان کو ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل دلوا دیا

حسن علی کا بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں نیا ریکارڈ

فاسٹ باؤلرحارث رؤف کا ماڈرن کرکٹ سے متعلق حیران کن رد عمل

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی