سونا مسلسل دوسری بار سستا۔۔ جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟


ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1400 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 47 ہزار 200 روپے ہو گیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1200 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 97 ہزار 668 روپے تک آ گئی ہے۔ عالمی منڈی میں بھی سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 288 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔ یہ کمی عالمی اور مقامی مارکیٹ کی صورتحال کا عکس ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

شہری پر تشدد کرنے والا شخص کون نکلا؟ ساری تفصیلات سامنے آگئیں ! پولیس سے سخت کارروائی کا مطالبہ

کراچی میں ایک ہی علاقے میں بار بار زلزلے کے جھٹکے کیوں محسوس کیے جا رہے ہیں؟ چیف میٹرولوجسٹ کا بیان سامنے آگیا

کراچی میں 24 گھنٹوں میں چوتھی بار زلزلہ۔۔ شدت کیا ریکارڈ کی گئی؟

18 ماہ کی تیاری اور اربوں ڈالر نقصان کا دعویٰ: یوکرین نے ڈرون حملے سے روس اور امریکہ کو کیا پیغام دیا؟

آپریشن سپائڈر ویب: یوکرین کی 117 ڈرونز سمگل کر کے روس میں فضائی اڈوں اور جنگی طیاروں کو نشانہ بنانے کی بڑی کارروائی

میرے بھائی کو نہیں مارو۔۔ بااثر شخص کا گھر والوں کے سامنے شہری پر تشدد ! ویڈیو سامنے آنے پر پولیس نے کیا کیا؟

محمد یونس کی چینی سرمایہ کاروں سے اپیل: ’بنگلہ دیش وہی کر رہا ہے جس سے انڈیا کو چڑ ہے‘

بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان کا نو رکنی پارلیمانی وفد نیویارک پہنچ گیا

آپریشن سپائڈر ویب: لکڑی کے ڈبے اور 117 ڈرونز ٹرکوں پر روس سمگل کر کے یوکرین نے کیسے روسی جنگی طیاروں کو نشانہ بنایا؟

افغانستان میں طالبان متعدد مذہبی سکالرز کو 'گرفتار اور اغوا' کیوں کر رہے ہیں؟

سکیورٹی صورتحال یا پالیسی میں عدم تسلسل: پاکستان میں تیل اور گیس کی مقامی پیداوار میں لگاتار کمی کی وجوہات کیا ہیں؟

امریکہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کے لیے ہونے والی ریلی پر حملہ، چھ افراد زخ٘ی

آپریشن سپائیڈر ویب: لکڑی کے ڈبے اور 117 ڈرونز سمگل کر کے یوکرین نے کیسے روس کے جنگی طیاروں کو نشانہ بنایا؟

پاکستان اور انڈیا کی عسکری قیادت نے چار روز کی لڑائی سے کیا سیکھا؟

’سیاست ہم پر چھوڑ دیں‘: صدر آصف زرداری کی پاکستانی کرکٹرز سے التجا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی