کراچی کی ملیر جیل سے 100 سے زیادہ قیدیوں کے فرار ہونے کی اطلاع


کراچی کی ملیر جیل سے 100 سے زیادہ قیدیوں کے فرار ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد قیدی جیل کی دیوار توڑ کر فرار ہوئے جبکہ فرار کے دوران قیدیوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ڈی آئی جی جیل خانہ جات حسن سہتو کے مطابق قیدیوں نے نہ صرف پولیس پر تشدد کیا بلکہ اہلکاروں سے اسلحہ بھی چھین لیا۔ واقعے کے بعد جیل کے اطراف وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔صورتحال کو قابو میں لانے کے لیے پولیس کے ساتھ ساتھ رینجرز کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ چکی ہے اور جیل کے اطراف سرچ آپریشن جاری ہے۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ فرار ہونے والے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے تاہم حتمی تعداد اور تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے جبکہ شہریوں سے جیل کے اطراف جانے سے گریز کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں دو پاکستانی شہری ہلاک، ترجمان دفترِ خارجہ کی تصدیق

حکومت کا بڑا فیصلہ، عید کی تعطیلات منسوخ

این اے 251 پر دوبارہ گنتی، خوش حال کاکڑ کے رکن قومی اسمبلی بننے کی راہ ہموار؟

این اے 251 پر دوبارہ گنتی، خوشحال کاکڑ کے رکن قومی اسمبلی بننے کی راہ ہموار؟

ثنا یوسف کا قتل: ’بہن کو آواز آئی کہ شاید کوئی غبارہ پھٹا ہے‘

صدر ٹرمپ کا ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا حکم

اسلام آباد میں ثناء یوسف کا قتل، والد کا سنسنی خیز ویڈیو بیان

صدر ٹرمپ نے ثابت کیا کہ وہ امن کے داعی ہیں: شہباز شریف

پاکستان کرپٹو کرنسی کے لئے امریکی اقدامات مشعل راہ ہیں: بلال بن ثاقب

عمران خان پر حکومت کو قبول کرنے کا دباؤ ہے، علیمہ خان

امن کے فروغ، اقتصادی روابط میں اضافے کیلئے صدرٹرمپ کی کوشش قابل ستائش ہے: وزیراعظم

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کی اسلام آباد میں کال سینٹرز کیخلاف بڑی کارروائی

پنجاب میں ویپنگ پر پابندی، ’بچوں کی صحت کسی بھی کاروبار سے زیادہ اہم ہے‘

مسابقتی کمیشن کا کھاد بنانے والی کمپنیوں کے خلاف بڑا اقدام، بھاری جرمانہ عائد

حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ، جامعات کے وائس چانسلرز کا پبلک فنڈز پرکوئی حق نہیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی