آج 1 تولہ سونے کا کیا بھاؤ رہا ؟


پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی کوئی رد و بدل دیکھنے میں نہیں آیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا بدستور 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے پر مستحکم ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے پر برقرار رہی، جس کا مطلب ہے کہ مارکیٹ میں خریداروں اور فروخت کنندگان کو آج کے نرخوں میں کسی قسم کی تبدیلی کا سامنا نہیں ہوا۔ عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں کوئی فرق نہیں آیا۔ بین الاقوامی منڈی میں فی اونس سونا 3 ہزار 357 ڈالر پر ٹکا رہا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کیا یہ مجسمہ آن لائن آرڈر کا نتیجہ ہے؟ وسیم اکرم کا مجسمہ دیکھ کر مداح غصے سے پھٹ پڑے

ہالان مائیکرو فنانس بینک کو ملک گیر سطح کا مائیکرو فنانس بینکاری لائسنس جاری

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ: ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کا دوستی سےعداوت تک کا سفر

’ثنا یوسف، ہاں بھی موت نہ بھی موت‘

مائگرین: کولا اور فرائز سے سر درد بھگانے کا نیا ٹوٹکا کتنا محفوظ اور کار آمد ہے؟

ڈونلڈ ٹرمپ کا شی جن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ، ’اچھی گفتگو ہوئی جلد چین کا دورہ کروں گا‘: امریکی صدر

انڈیا، پاکستان کشیدگی کا ایک ماہ: 88 گھنٹوں پر محیط تنازعے کے دوران کیا کچھ ہوتا رہا؟

ثنا یوسف کا قتل: انسیل کلچر اور پاکستانی ڈراموں میں مجرمانہ ذہنیت کے ’ہیرو‘

ثنا یوسف کا قتل اور انسیل کلچر: ’ہمارے ڈرامے سکھا رہے ہیں کہ لڑکی نہ مانے تو اس کے پیچھے پڑ جاؤ پھر وہ مان جائے گی‘

راہبہ اور تین مردوں کی تصویر والا 200 سال پرانا کنڈوم جو آج بھی صحیح حالت میں موجود ہے

مسجد الحرام کے اوپر فوجی ہیلی کاپٹر اور ’خدا کے مہمانوں کی حفاظت کا مشن‘: سعودی عرب نے مکہ میں دفاعی میزائل سسٹم کیوں نصب کیا؟

یومِ عرفہ٬ حج کا رکن اعظم آج ادا کیا جائے گا، لاکھوں عازمین میدان عرفات میں جمع

حکومت نے کون سے اداروں کی عید کی تعطیلات منسوخ کردیں؟ اہم فیصلہ

فیصل خودمختارانٹرن شپ پروگرام کے کراچی گروپ کا کامیابی سے آغاز

کب تک قاتلوں کا چہرہ چھپایا جائے گاِ؟ ثنا یوسف کے قاتل کی عدالت میں پیشی ! ملزم کا چہرہ چھپانے پر لوگوں نے سوال کھڑے کردیے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی