گاڑیوں میں چھپا ایسا بہترین فیچر جس کے بارے میں جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے


دنیا بھر میں روزانہ کروڑوں یا اربوں افراد گاڑی پر سفر کرتے ہیں۔ مگر حیران کن طور پر بیشتر افراد کو گاڑی کے اندر چھپے چند حیرت انگیز فیچرز کا مقصد ہی معلوم نہیں ہوتا۔ان میں سے ایک فیچر سورج سے تحفظ فراہم کرنے والے سن وائزر میں چھپا ہے جو آنکھوں کے سامنے ہوتا ہے مگر پھر بھی متعدد افراد کو اس کا علم نہیں ہوتا۔کچھ عرصے قبل ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں گاڑیوں کے سن وائزر کے ایک خفیہ فیچر کے بارے میں بتایا گیا۔سن وائزر کا استعمال سورج کی تیز روشنی سے آنکھوں اور چہرے کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔یعنی اسے بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے مگر پھر بھی اس کے ایک فیچر کا علم بیشتر افراد کو نہیں ہوتا۔عام طور پر سن وائزر کو چہرے کے سامنے نیچے کیا جاتا ہے مگر بیشتر افراد کو علم ہی نہیں کہ اگر ونڈ شیلڈ کی بجائے ہاتھ کے برابر میں موجود کھڑکی سے سورج کی روشنی آرہی ہے تو سن وائزر اس سے بھی تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔جی ہاں واقعی فرنٹ کے ساتھ ساتھ سن وائزر سے سائیڈ سے آنے والی سورج کی روشنی کو بھی بلاک کیا جاسکتا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ سن وائزر کودائیں یا بائیں (ڈرائیور سیٹ میں دائیں اور پسنجر سیٹ میں بائیں) جانب گھمانا ممکن ہے۔اس طرح کھڑکی سے آنے والی سورج کی روشنی سے مؤثر تحفظ ملتا ہے۔سن وائزر کے استعمال سے گاڑی کے اندر درجہ حرارت کو بھی کسی حد تک کم رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

مائگرین: کولا اور فرائز سے سر درد بھگانے کا نیا ٹوٹکا کتنا محفوظ اور کار آمد ہے؟

’ون پلس 13 ایس‘ نے اینڈرائیڈ فونزکی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

ثنا یوسف کا قتل: انسیل کلچر اور پاکستانی ڈراموں میں مجرمانہ ذہنیت کے ’ہیرو‘

ثنا یوسف کا قتل اور انسیل کلچر: ’ہمارے ڈرامے سکھا رہے ہیں کہ لڑکی نہ مانے تو اس کے پیچھے پڑ جاؤ پھر وہ مان جائے گی‘

1967 کی چھ روزہ جنگ: جب اسرائیل نے آدھے گھنٹے میں ’مصری فضائیہ کا وجود ختم کر دیا‘

گاڑیوں میں چھپا ایسا بہترین فیچر جس کے بارے میں جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

میٹا کا اشتہارات کی دنیا میں انقلابی قدم

آئی فونز کے لیے یوٹیوب نے سپورٹ ختم کر دی

اسپیس ایکس کا بڑا قدم، تیزرفتارانٹرنیٹ کیلئے فالکن 9 راکٹ خلا میں روانہ

ناک کے ذریعے سانس لینے کی ’سُپر پاور‘ جو آپ کی روزمرہ زندگی کو بدل سکتی ہے

نریندر مودی، نتن یاہو اور ’ٹیمو کی کاپی‘: بلاول بھٹو کا انڈین وزیراعظم کے بارے میں وہ بیان جسے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے

مسجد الحرام: کعبے کے گرد ایک چھوٹے سے صحن سے دنیا کی سب سے بڑی مسجد تک

نریندر مودی، نتن یاہو اور’ٹیمو کی کاپی‘: بلاول بھٹو کا انڈین وزیراعظم کے بارے میں وہ بیان جسے تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے

آپریشن بلیو سٹار: پاکستان اور چین کی افواج سے جنگیں لڑنے والے شابیگ جنھوں نے گولڈن ٹیمپل کو انڈین فوجیوں کی ’قتل گاہ‘ میں بدل دیا

نریندر مودی، نتن یاہو اور ’ٹیمو کی کاپی‘: بلاول بھٹو کا انڈین وزیراعظم کے بارے میں وہ بیان جسے تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی