کن آئی فون میں ایپل کا نیا آپریٹنگ سسٹم کام نہیں کریگا؟ جانیے تفصیل


ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنی ڈیوائسز کے لیے آئندہ چند روز میں بڑی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ اور متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے جا رہی ہے۔ تاہم، آئی فون کے تین ایسے مشہور ماڈلز ہیں جو یہ اپ ڈیٹس حاصل نہیں کر سکیں گے۔ مبینہ طور پر ’آئی او ایس 26‘ سب سے پہلی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگی جو سال سے شناخت (یعنی 2026، اس سے قبل آئی او ایس کو 16، 17 کے طور پر لیبل کیا جاتا تھا) کی جائے گی۔ ویب سائٹ میک رومرز کے مطابق یہ اپ ڈیٹ آئی فون 11 اور اس کے بعد کی ڈیوائس کے لیے کارگر ہوگی۔اگر یہ بات درست ہے تو ئی آئی فون ایکس ایس، ایکس ایس میکس اور آئی فون ایکس آر کے لیے سافٹ ویئر سپورٹ کا اختتام ہوگا۔ان تینوں ڈیوائسز میں سیکیورٹی اپ ڈیٹس تو جاری رہیں گی لیکن ان کے صارفین نئے فیچرز کو استعمال نہیں کر سکیں گے۔میک رومر کے مطابق آئی او ایس 26 درج ذیل ڈیوائس میں دستیاب ہوگا:iPhone 16eiPhone 16iPhone 16 PlusiPhone 16 ProiPhone 16 Pro MaxiPhone 15iPhone 15 PlusiPhone 15 ProiPhone 15 Pro MaxiPhone 14iPhone 14 PlusiPhone 14 ProiPhone 14 Pro MaxiPhone 13iPhone 13 miniiPhone 13 ProiPhone 13 Pro MaxiPhone 12iPhone 12 miniiPhone 12 ProiPhone 12 Pro MaxiPhone 11iPhone 11 ProiPhone 11 Pro MaxiPhone SE (2nd generation or later)واضح رہے نیا آئی فون 17 جو کہ رواں برس کے دوسرے حصے میں متعارف کرایا جائے گا، اس میں بھی آئی او ایس 26 ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

’ہر طرف موت اور تباہی تھی‘: جب آپریشن بلیو سٹار کے بعد تعفن زدہ لاشیں ’شراب پلا کر اٹھوائی گئیں‘

خلا میں ہونے والے سب سے بڑے دھماکوں کا سراغ لگا لیا، سائنس دانوں کا دعویٰ

یوٹیوب میں تبدیلی کی بڑی خبر

ایکس نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

کن آئی فون میں ایپل کا نیا آپریٹنگ سسٹم کام نہیں کریگا؟ جانیے تفصیل

’اسلام قبول کر کے‘ مکہ پہنچنے والے وہ یورپی ’جاسوس‘ جنھوں نے کعبہ کی ابتدائی تصاویر لیں اور تلاوت کی ریکارڈنگ کی

’اسلام قبول کر کے‘ مکہ پہنچنے والے وہ یورپی ’جاسوس‘ جنھوں نے خانہ کعبہ کی ابتدائی تصاویر لیں اور تلاوت کی ریکارڈنگ کی

امریکہ میں فنگس لے جانے پر چینی خاتون کی گرفتاری کا معاملہ: زرعی دہشت گردی کیا ہے؟

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ: ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کا دوستی سے عداوت تک کا سفر

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ: ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کا دوستی سےعداوت تک کا سفر

مائگرین: کولا اور فرائز سے سر درد بھگانے کا نیا ٹوٹکا کتنا محفوظ اور کار آمد ہے؟

’ون پلس 13 ایس‘ نے اینڈرائیڈ فونزکی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

ثنا یوسف کا قتل: انسیل کلچر اور پاکستانی ڈراموں میں مجرمانہ ذہنیت کے ’ہیرو‘

ثنا یوسف کا قتل اور انسیل کلچر: ’ہمارے ڈرامے سکھا رہے ہیں کہ لڑکی نہ مانے تو اس کے پیچھے پڑ جاؤ پھر وہ مان جائے گی‘

1967 کی چھ روزہ جنگ: جب اسرائیل نے آدھے گھنٹے میں ’مصری فضائیہ کا وجود ختم کر دیا‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی