ایکس نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا


ایکس (ٹوئٹر) میں ایک نئے تجرباتی فیچر کی آزمائش کا اعلان کیا گیا ہے جس کے دوران ایسی پوسٹس کو نمایاں کیا جائے گا جو ایسے افراد بھی پسند کر سکیں گے جو عموماً اس طرح کے مواد سے اتفاق نہیں کرتے۔ اس فیچر کے لیے ایکس کے کمیونٹی نوٹس پلیٹ فارم کو استعمال کیا جائے گا۔ کمیونٹی نوٹس فیچر کو اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب صارفین کی جانب سے مواد کو گمراہ کن یا غلط مارک کیا جاتا ہے۔ کمپنی نے بتایا کہ کمیونٹی نوٹس میں حصہ ڈالنے والے کچھ صارفین کو پوسٹس نظر آئیں گی جن پر انہیں ریٹنگ اور فیڈ بیک فراہم کرنے کا کہا جائے گا۔ایکس کے مطابق اس فیڈ بیک سے ہمیں ایسا اوپن سورس الگورتھم تیار کرنے میں مدد ملے گی جو ایسی پوسٹس کی شناخت کرسکے گا جو مختلف سوچ رکھنے والے صارفین کو بھی پسند آئیں گی۔جن صارفین میں نئے فیچر کی آزمائش کی جائے گی، ان سے پوسٹ کی پسندیدگی اور ناپسندیدگی کے بارے میں پوچھا جائے گا۔وہ مختلف آپشنز جیسے I learned something interesting یا I don’t agree with it کا انتخاب فیڈ بیک دیتے ہوئے کرسکیں گے۔کمپنی نے ایک پوسٹ میں کہا کہ لوگ اکثر محسوس کرتے ہیں کہ دنیا تقسیم ہو رہی ہے مگر کمیونٹی نوٹس سے ثابت ہوتا ہے کہ لوگ مختلف موضوعات پر اتفاق کرسکتے ہیں چاہے وہ مواد کے بارے میں مخالف سوچ ہی کیوں نہ رکھتے ہون۔ پوسٹ کے مطابق اس تجرباتی نئے فیچر سے نئے خیالات اور نظریات کو سامنے لانے میں مدد ملے گی۔خیال رہے کہ ایکس کی جانب سے کمیونٹی نوٹس فیچر کو 2022 میں اس وقت معارف کرایا گیا جب ایلون مسک نے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو خرید لیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

’ہر طرف موت اور تباہی تھی‘: جب آپریشن بلیو سٹار کے بعد تعفن زدہ لاشیں ’شراب پلا کر اٹھوائی گئیں‘

خلا میں ہونے والے سب سے بڑے دھماکوں کا سراغ لگا لیا، سائنس دانوں کا دعویٰ

یوٹیوب میں تبدیلی کی بڑی خبر

ایکس نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

کن آئی فون میں ایپل کا نیا آپریٹنگ سسٹم کام نہیں کریگا؟ جانیے تفصیل

’اسلام قبول کر کے‘ مکہ پہنچنے والے وہ یورپی ’جاسوس‘ جنھوں نے کعبہ کی ابتدائی تصاویر لیں اور تلاوت کی ریکارڈنگ کی

’اسلام قبول کر کے‘ مکہ پہنچنے والے وہ یورپی ’جاسوس‘ جنھوں نے خانہ کعبہ کی ابتدائی تصاویر لیں اور تلاوت کی ریکارڈنگ کی

امریکہ میں فنگس لے جانے پر چینی خاتون کی گرفتاری کا معاملہ: زرعی دہشت گردی کیا ہے؟

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ: ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کا دوستی سے عداوت تک کا سفر

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ: ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کا دوستی سےعداوت تک کا سفر

مائگرین: کولا اور فرائز سے سر درد بھگانے کا نیا ٹوٹکا کتنا محفوظ اور کار آمد ہے؟

’ون پلس 13 ایس‘ نے اینڈرائیڈ فونزکی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

ثنا یوسف کا قتل: انسیل کلچر اور پاکستانی ڈراموں میں مجرمانہ ذہنیت کے ’ہیرو‘

ثنا یوسف کا قتل اور انسیل کلچر: ’ہمارے ڈرامے سکھا رہے ہیں کہ لڑکی نہ مانے تو اس کے پیچھے پڑ جاؤ پھر وہ مان جائے گی‘

1967 کی چھ روزہ جنگ: جب اسرائیل نے آدھے گھنٹے میں ’مصری فضائیہ کا وجود ختم کر دیا‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی