
روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت اور دیگر علاقوں پر جمعے کو کیے جانے والے ڈرون اور میزائل حملوں میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 80زخمی ہوئے۔پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے، سٹریٹجک اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے حماس کے خلاف فلسطینی گروہ کو مسلح کرنے کا اعتراف کیا ہے جس کی اسرائیلی اپوزیشن نے کڑی مخالفت کی ہے۔ پاکستان مذاکرات کے لیے تیار ہے، امید کرتے ہیں کہ انڈیا امریکی صدر کی ’عظیم کوششوں‘ کو سبوتاژ نہیں کرے گا: بلاول بھٹو