یہ بہت شرمناک حرکت ہے۔۔ منیٰ میں عورتوں کے خیموں میں یہ شخص پھول لے کر کیوں آگیا؟ ویڈیو دیکھ کر ہر مسلمان افسوس کرنے لگا


"یہ کوئی مزاحیہ بات نہیں، بلکہ نہایت شرمناک حرکت ہے۔" "ہم نے انڈونیشیا اور ملائیشیا کے لوگ حج پر دیکھے ہیں، یہ لوگ بہت بے باک ہوتے ہیں، اللہ ہمیں معاف کرے۔" "یہ منی کیمپ کم اور پکنک کیمپ زیادہ لگ رہا ہے۔" "خدارا، اس ویڈیو کو عام نہ کریں، کوئی بھی مرد اس طرح خواتین کے کیمپ میں داخل نہیں ہو سکتا۔ اس حرکت کی تعریف بند کریں۔" "محبت کا اظہار کرنے کے لیے پانچ دن انتظار کیا جا سکتا تھا، حج کے دوران ایسا کام مناسب نہیں۔" حج کے دوران منی کے خیموں سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک انڈونیشیائی مرد سفید روایتی لباس میں خواتین کے خیمے میں داخل ہوتا ہے اور اپنی اہلیہ کو پھول پیش کرتا ہے۔ خاتون اس وقت اسکارف پہنے اپنی جگہ بیٹھی تھیں، وہ ایک دم شرما گئیں جبکہ اردگرد موجود خواتین قہقہے لگانے لگیں۔ View this post on Instagram A post shared by Sarcastic Muslim 🗿🍉 (@sarcastic_muslim) یہ ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ حج جیسے مقدس فریضے کے دوران ایسی حرکات نہ صرف غیر مناسب بلکہ حرم کی حرمت کے خلاف ہیں۔ زیادہ تر صارفین نے اس ویڈیو کو افسوسناک قرار دیا اور کہا کہ عورتوں کے خیمے میں کسی مرد کا یوں داخل ہونا اسلامی آداب کی خلاف ورزی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ حج صرف عبادت کا موقع ہوتا ہے، نہ کہ محبت کے اظہار یا تفریح کا۔ یہ واقعہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ حج جیسے مقدس موقع پر نہایت سنجیدگی، نظم و ضبط اور اسلامی اصولوں کا احترام ضروری ہے، تاکہ عبادت کا اصل مقصد فوت نہ ہو۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

سڈنی فائرنگ: حملہ آور باپ بیٹا نکلے، پولیس نے نام ظاہر کر دیے

سڈنی فائرنگ: مسلمان پھل فروش نے سیکڑوں افراد کی جان بچا لی، حکومت نے ہیرو قرار دے دیا

تھانے میں پڑا سر، ادھ جلا شناختی کارڈ اور گرل فرینڈ کو کال: جب مشرف پر حملے میں ملوث شخص فضائیہ کی وردی میں فرار ہو گیا

احمد ال احمد: بونڈائی میں حملہ آور پر قابو پانے والے ’ہیرو‘ جنھیں ٹرمپ اور نتن یاہو نے بھی خراج تحسین پیش کیا

بونڈائی ساحل پر حملہ: ’دوست نے بتایا تمہاری تصویر وائرل ہے، تمہیں حملہ آور کہا جا رہا ہے‘

بونڈائی ساحل پر حملہ: ’یہ میں نہیں ہوں، پلیز اس تصویر کو شیئر نہ کریں‘

’ایسا لگ رہا تھا فائرنگ کبھی نہیں رُکے گی‘: بونڈائی کے ساحل پر عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

وہ لمحہ جب ایک نہتے شخص نے بونڈائی میں حملہ آور پر قابو پا لیا

چینی سرجنز نے خاتون کے کٹے ہوئے کان کی پاؤں میں پیوندکاری کیوں کردی؟

امریکا میں فائرنگ، براؤن یونیورسٹی میں 2 افراد ہلاک، 8 شدید زخمی

افغانستان دہشتگردی کا گڑھ، خطے کیلیے سنگین خطرہ قرار

امریکا میں سزائے موت کے قیدی کی انوکھی فرمائش، عالمی توجہ حاصل

آسٹریلیا: سڈنی کے ساحل پر اندھا دھند فائرنگ سے 10 شہری ہلاک

’آپریشن گولڈن ڈائنامائٹ‘: جب وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ’بپھرے ہوئے سمندر‘ میں خفیہ سفر کر کے نوبیل امن انعام لینے ناروے پہنچیں

امریکی اسپیشل فورسز کا چین سے ایران جانے والے جہاز پر چھاپہ، دفاعی سامان ضبط

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی