
ایرانی فوج کا ایک اور اسرائیلی ایف تھرٹی فائیو طیارہ مار گرانے کا دعویٰ۔ اسرائیلی پائلٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا، ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی فضائی دفاعی یونٹ نے جدید اسرائیلی جنگی طیارے کو مغربی فضائی حدود میں مار گرایا، طیارے کا پائلٹ جہاز گرنے سے قبل نکلنے میں کامیاب ہوگیا، جسے ایرانی کمانڈوز نے گرفتار کرلیا