ایران کے اسرائیل پر حملوں میں مزید چھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی، حیفا ریفائنری اور تہران کے آئل ڈپو پر حملے


اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے گذشتہ رات گئے یہ اعلان کیا تھا کہ اس نے تہران پر فضائی حملے کیے ہیں اور وہاں ایران کے جوہری پروگرام سے منسلک عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے جن میں وزارتِ دفاع بھی شامل ہے۔ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک بار پھر میزائل حملے کیے گئے ہیں اور ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق اس نے بڑے پیمانے پر ڈرون حملے بھی کیے ہیں۔ وسطی اسرائیل میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔ایران کی وزارتِ تیل نے کہا ہے کہ اسرائیل نے شہران کا آئل ڈپو اور تہران میں فیول ٹینک اسرائیلی حملوں کا نشانہ بنے تاہم ان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 'اب صورتحال قابو میں ہے۔'بی بی سی کی جانب سے ایک ایسی ویڈیو کی تصدیق کی گئی ہے جس میں ایران کی جانب سے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل کے شہر حیفا میں ایک آئل ریفائنری میں آگ لگی دیکھی جا سکتی ہےاس سے قبل ایران کے سرکاری ٹی وی نے اعلان کیا تھا کہ اسرائیل پر 100 سے زیادہ میزائل لانچ کیے گئے ہیں جن کا ہدف تل ابیب اور حیفا ہے۔اسرائیلی ایمرجنسی سروس نے ایک خاتون کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اب تک سات افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔ایران کے جوابی حملوں میں اسرائیل میں چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہےایران کے اقوام متحدہ میں سفیر کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 78 ایرانی شہری ہلاک ہوئے جن میں اعلیٰ فوجی افسران بھی شامل ہیں جبکہ 320 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں اکثریت عام شہریوں کی ہے۔ ادھر ایران کے شمال مشرقی صوبے آذربائیجان کے گورنر کا کہنا ہے کہ وہاں 31 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں 30 فوجی اہلکار اور ریڈ کراس کا ایک رکن شامل ہیں جبکہ 50 افراد زخمی ہیں ایران کے اسرائیل پر حملوں میں مزید چھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی، حیفا ریفائنری اور تہران کے آئل ڈپو پر حملے

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں پُل گرنے سے متعدد سیاح دریا میں بہہ گئے

اسرائیل ایران جنگ: 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ

آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے، شہزادہ محمد بن سلمان

فادرز ڈے: گوگل کا ڈوڈل ’خاموش مگر طاقتور ترین محبت‘ کے نام

اسرائیل نے ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر کے ریڈ لائن عبور کی، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے حملے جاری رہیں گے۔۔ اسرائیل کی بیان بازیوں پر ایران کا دو ٹوک موقف

اسلامی تعاون تنظیم کی ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

ایران نے حملہ کیا تو امریکی افواج پوری طاقت کے ساتھ حملہ آور ہوں گی، صدر ٹرمپ

اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ، آئرن ڈوم ، ایرانی میزائل روکنے میں ناکام

ایرانی فوج نے ایک گھنٹے میں 10 اسرائیلی جہاز گرائے، ایرانی حکام

امریکا کا اسرائیل کی ایران کیخلاف جنگ کا حصہ بننے سے صاف انکار

ایران کا خوف۔۔ نیتن یاہو، بیٹے کی شادی ملتوی کرنے پر مجبور

انڈیا: ہیلی کاپٹر گرنے سے زائرین سمیت تمام سات مسافر ہلاک، ڈیڑھ مہینے میں پانچواں حادثہ

آپریشن وعدہ صادق تھری: ہمارے اہداف میں سب سے اہم 3 اسرائیلی فضائی اڈے تھے،جنرل احمد وحیدی

’آئرن ڈوم‘ اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی