اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ، آئرن ڈوم ، ایرانی میزائل روکنے میں ناکام


ایران سے میزائلوں کی برسات سے اسرائیل کے غرور کا بت پاش پاش ہو گیا، ایرانی حملوں سے ناجائز صہیونی ریاست کی بنیادیں ہل گئیں۔ تل ابیب، یروشلم سمیت کئی شہروں میں سینکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ اسرائیلی فوجی تنصیبات کا شدید نقصان ہو گیا۔ اسرائیل کا فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم بھی ایرانی حملوں کی مزاحمت نا کر سکا۔ تل ابیب ، یروشلم سمیت کئی اسرائیلی شہر دھماکوں سے لرزنے لگے۔ناقابل تلافی نقصان پہنچنے پر اسرائیلی حکام ہوش و حواس کھو بیٹھے ہیں۔ایرانی جواب پر لگنے والے زخم چھپانے کے لیے کئی میڈیا چینلز کی نشریات بند کر دیں۔لائیو رپورٹنگ کرنے والے اپنے ہی صحافیوں کو بھی دھمکانے لگا۔ایران کو دھمکانے والا، جارحیت کرنے والا بزدل اسرائیل، بھرپور اور منہ توڑ جواب ملنے پر اپنے زخم چاٹنے پر مجبور ہو گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

ایران نے اسرائیلی شہریوں کو خبردار کردیا

ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کرنے پر غور

ایران اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہئے اور یہ معاہدہ کریں گے، امریکی صدر

ایران اور اسرائیل کے درمیان بھی انڈیا اور پاکستان کی طرح معاہدہ کرائیں گے: صدر ٹرمپ

امریکہ بھر میں احتجاج، ڈھول بجاتے اور رقص کرتے مظاہرین کے ٹرمپ کے خلاف نعرے

انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں پُل گرنے سے متعدد سیاح دریا میں بہہ گئے

اسرائیل ایران جنگ: 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ

مسئلہ جنگ بندی کا نہیں، مسئلہ ان چیزوں کو روکنا ہے جو ہماری بقا کے لیے خطرہ ہیں: بنیامن نتن یاہو

روس کی ایران، اسرائیل کشیدگی میں ثالثی کی پیشکش، ٹرمپ کا پوتن کو بطور ثالث قبول کرنے کا عندیہ

کیا ایران چند ماہ میں ایٹمی طاقت بننے والا تھا؟

آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے، شہزادہ محمد بن سلمان

فادرز ڈے: گوگل کا ڈوڈل ’خاموش مگر طاقتور ترین محبت‘ کے نام

اسرائیل نے ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر کے ریڈ لائن عبور کی، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے حملے جاری رہیں گے۔۔ اسرائیل کی بیان بازیوں پر ایران کا دو ٹوک موقف

اسلامی تعاون تنظیم کی ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی