مسئلہ جنگ بندی کا نہیں، مسئلہ ان چیزوں کو روکنا ہے جو ہماری بقا کے لیے خطرہ ہیں: بنیامن نتن یاہو


ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعے کی صبح اسرائیل نے ایران کی جوہری و عسکری تنصیبات اور گنجان آباد علاقوں پر حملے کیے تھے جس کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوا۔ ایران نے اسرائیل پر ڈرون اور بیلسٹک میزائل حملے کیے ہیں۔کشیدگی میں تین روز سے مسلسل اضافے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین کو معاہدہ کر لینا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ اس معاملے پر اجلاس بلائے گئے ہیں اور بات چیت جاری ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ عام شہریوں کی ہلاکتوں پر ایران کو ’بھاری قیمت چکانی ہو گی۔‘ اسرائیل میں ایرانی حملوں کے دوران کم از کم 10 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔ ادھر ایرانی صدر نے اسرائیل کے خلاف مزید سخت کارروائیوں کی دھمکی دی ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے اسرائیلی حملوں میں 128 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ تصدیق شدہ ویڈیوز میں شمالی تہران کے علاقے میں دھواں اور ملبہ دیکھا جا سکتا ہے۔ مسئلہ جنگ بندی کا نہیں، مسئلہ ان چیزوں کو روکنا ہے جو ہماری بقا کے لیے خطرہ ہیں: بنیامن نتن یاہو

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

خواجہ میرے خواجہ، دل میں سما جا

ایران نے اسرائیلی شہریوں کو خبردار کردیا

ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کرنے پر غور

ایران اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہئے اور یہ معاہدہ کریں گے، امریکی صدر

ایران اور اسرائیل کے درمیان بھی انڈیا اور پاکستان کی طرح معاہدہ کرائیں گے: صدر ٹرمپ

امریکہ بھر میں احتجاج، ڈھول بجاتے اور رقص کرتے مظاہرین کے ٹرمپ کے خلاف نعرے

انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں پُل گرنے سے متعدد سیاح دریا میں بہہ گئے

اسرائیل ایران جنگ: 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ

اسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی پر بات چیت کے لیے تیار نہیں: ایران

اسرائیلی فضائی حملوں میں ایرانی مسلح افواج کے انٹیلی جنس چیف ہلاک

مسئلہ جنگ بندی کا نہیں، مسئلہ ان چیزوں کو روکنا ہے جو ہماری بقا کے لیے خطرہ ہیں: بنیامن نتن یاہو

روس کی ایران، اسرائیل کشیدگی میں ثالثی کی پیشکش، ٹرمپ کا پوتن کو بطور ثالث قبول کرنے کا عندیہ

کیا ایران چند ماہ میں ایٹمی طاقت بننے والا تھا؟

آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے، شہزادہ محمد بن سلمان

فادرز ڈے: گوگل کا ڈوڈل ’خاموش مگر طاقتور ترین محبت‘ کے نام

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی