اسرائیلی فضائی حملوں میں ایرانی مسلح افواج کے انٹیلی جنس چیف ہلاک


ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعے کی صبح اسرائیل نے ایران کی جوہری و عسکری تنصیبات اور گنجان آباد علاقوں پر حملے کیے تھے جس کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوا۔ ایران نے اسرائیل پر ڈرون اور بیلسٹک میزائل حملے کیے ہیں۔کشیدگی میں تین روز سے مسلسل اضافے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین کو معاہدہ کر لینا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ اس معاملے پر اجلاس بلائے گئے ہیں اور بات چیت جاری ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ عام شہریوں کی ہلاکتوں پر ایران کو ’بھاری قیمت چکانی ہو گی۔‘ اسرائیل میں ایرانی حملوں کے دوران کم از کم 10 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔ ادھر ایرانی صدر نے اسرائیل کے خلاف مزید سخت کارروائیوں کی دھمکی دی ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے اسرائیلی حملوں میں 128 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ تصدیق شدہ ویڈیوز میں شمالی تہران کے علاقے میں دھواں اور ملبہ دیکھا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی فضائی حملوں میں ایرانی مسلح افواج کے انٹیلی جنس چیف ہلاک

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

اسرائیلی جارحیت کا مکمل جواب دیئے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران کا اعلان

فرانسیسی ریستوران کی نئی پالیسی، گاہکوں پر جرمانہ بھی عائد کیا جا سکتا ہے مگر کیوں؟

ایران کا ایک اور بڑا وار: اسرائیل کا کوئی کونا رہنے کے قابل نہیں چھوڑیں گے،ایرانی فوج

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، پانچ افراد ہلاک اور 92 زخمی

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، چار افراد ہلاک اور 87 زخمی

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، تین افراد ہلاک اور 74 زخمی

’خوف کی فضا، فتح کا بیانیہ اور اسرائیلی پیغامات‘: ایران پر حملوں کے بعد اٹھنے والے سوال جن کے جواب اب تک نہیں مل پائے

خواجہ میرے خواجہ، دل میں سما جا

ایران نے اسرائیلی شہریوں کو خبردار کردیا

ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کرنے پر غور

ایران اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہئے اور یہ معاہدہ کریں گے، امریکی صدر

ایران اور اسرائیل کے درمیان بھی انڈیا اور پاکستان کی طرح معاہدہ کرائیں گے: صدر ٹرمپ

امریکہ بھر میں احتجاج، ڈھول بجاتے اور رقص کرتے مظاہرین کے ٹرمپ کے خلاف نعرے

انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں پُل گرنے سے متعدد سیاح دریا میں بہہ گئے

اسرائیل ایران جنگ: 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی