
ایرانی فوج نے ایک گھنٹے کے اندر اسرائیل کے دس جنگی طیارے مار گرائے۔ ایرانی فوج کے مطابق ان طیاروں میں ایف ، تھرٹی فائیو میں شامل ہے۔ الجزیرہ رپورٹ کے مطابق خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر نے اعلان کیا کہ ایک گھنٹے میں ملک کے مختلف علاقوں میں دس دشمن اسرائیلی فوجی طیارے مار گرائے ہیں۔ایرانی حکام نے ان کارروائیوں کو اپنی دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ قرار دیا ہےْ۔