لاہور: الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف


پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کو شناخت دینے کے لیے بڑا قدم اُٹھا لیا گیا۔ محکمہ ایکسائز موٹر برانچ نے الیکٹرک وہیکلز کے لیے مخصوص سبز رنگ کی نمبر پلیٹ جاری کر دی۔ ایڈیشنل ڈی جی ایکسائز کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کی پہچان کے لیے یہ منفرد ڈیزائن متعارف کرایا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈی جی کا کہنا ہے کہ الیکٹرک وہیکلز کے مالکان نئی سبز پلیٹس لگانے کے پابند ہوں گے، تاکہ ان گاڑیوں کی فوری شناخت ممکن ہو سکے۔ پنجاب بھر میں اب تک 16 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں، موٹر سائیکلز، بسیں اور رکشے رجسٹر ہو چکے ہیں۔پنجاب بھر میں 14,500 سے زائد الیکٹرک موٹرسائیکلز،1,461 الیکٹرک کاریں،31 بسیں،36 رکشے رجسٹر ہیں۔ایڈیشنل ڈی جی نے مزید بتایا کہ الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس پر 95 فیصد رعایت دی جا رہی ہے، جو اگلے مالی سال میں بھی برقرار رہے گی۔ یہ اقدام نہ صرف ماحول دوست ٹرانسپورٹ کی حوصلہ افزائی کرے گا بلکہ مستقبل میں ای وی کلچر کے فروغ میں بھی معاون ثابت ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان ریلوے نے رواں برس پیش آنے والے حادثات کے اعداد وشمارجاری کر دیئے

سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک دن میں سات پروازوں کی لینڈنگ

اعلٰی تعلیم کے لیے برطانیہ جانے والی دو پاکستانی طالبات کی ڈوبنے سے موت، ’تفتیش جاری ہے‘

پاکستان میں 20 کروڑ سے زائد موبائل فون سبسکرائبرز، ’تعداد کی بجائے سروس بہتر بنائیں‘

لیبیا کے قریب دو بحری جہاز ڈُوبنے سے پاکستانیوں سمیت 60 تارکینِ وطن کی ہلاکت کا خدشہ

پی آئی اے کی نجکاری؛ 8 پارٹیوں نے خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی

پاکستان میں 20 سے 23 جون کے دوران پری مون سون بارشیں، گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان

پی آئی اے کی فروخت: ایئر بلیو اور جیریز سمیت کئی بولی دہندگان سامنے آ گئے

اسرائیلی فوجی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں، پاکستان

’پیسے اور ادویات ختم‘، عراق میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی زائرین وطن واپسی کے منتظر

خیبرپختونخوا: شادی ہال پر نئے ٹیکس کی تجویز، ’ٹیکس کے نام پر بھتہ نامنظور‘

الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ سے ملاقات، ایران اسرائیل کشیدگی پر تبادلہ خیال

جسٹس امین الدین اور دیگر آئینی بینچز کی مدت میں توسیع

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ٹرمپ کی اہم ملاقات، کون سے اہم امور زیر غور رہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی