سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک دن میں سات پروازوں کی لینڈنگ


پاکستان کے سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک دن میں سات طیارے لینڈ کیے ہیں۔جمعرات کو پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ نے ایک دن میں 14 پروازیں ڈیل کیں۔ اسلام آباد، کراچی اور لاہور سے سکردو کے لیے بھرپور فضائی سرگرمی رہی۔بیان کے مطابق جمعرات کو پی آئی اے کی چار اور ایئربلیو کی تین پروازیں سکردو پہنچیں۔ سکردو میں بڑھتی پروازیں سیاحت اور معیشت کے نئے دور کے آغاز کی عکاسی کرتی ہیں۔خیال رہے کہ 14 اگست 2023 کو سکردو میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پہلی انٹرنیشنل فلائٹ لینڈ کی تھی جس کے بعد اسے بین الاقوامی ایئرپورٹ کا درجہ مل گیا تھا۔پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 234 نے دبئی سے سکردو لینڈ کیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان ریلوے نے رواں برس پیش آنے والے حادثات کے اعداد وشمارجاری کر دیئے

سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک دن میں سات پروازوں کی لینڈنگ

اعلٰی تعلیم کے لیے برطانیہ جانے والی دو پاکستانی طالبات کی ڈوبنے سے موت، ’تفتیش جاری ہے‘

پاکستان میں 20 کروڑ سے زائد موبائل فون سبسکرائبرز، ’تعداد کی بجائے سروس بہتر بنائیں‘

لیبیا کے قریب دو بحری جہاز ڈُوبنے سے پاکستانیوں سمیت 60 تارکینِ وطن کی ہلاکت کا خدشہ

پی آئی اے کی نجکاری؛ 8 پارٹیوں نے خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی

پاکستان میں 20 سے 23 جون کے دوران پری مون سون بارشیں، گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان

پی آئی اے کی فروخت: ایئر بلیو اور جیریز سمیت کئی بولی دہندگان سامنے آ گئے

اسرائیلی فوجی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں، پاکستان

’پیسے اور ادویات ختم‘، عراق میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی زائرین وطن واپسی کے منتظر

خیبرپختونخوا: شادی ہال پر نئے ٹیکس کی تجویز، ’ٹیکس کے نام پر بھتہ نامنظور‘

الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ سے ملاقات، ایران اسرائیل کشیدگی پر تبادلہ خیال

جسٹس امین الدین اور دیگر آئینی بینچز کی مدت میں توسیع

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ٹرمپ کی اہم ملاقات، کون سے اہم امور زیر غور رہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی