راولپنڈی میں ٹک ٹاک پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ملزم گرفتار


نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی راولپنڈی نے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔  ملزم شوکت رحمان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے ذریعے ریاست مخالف پروپیگنڈہ اور نفرت انگیز مواد کی تشہیر میں ملوث تھا۔  ملزم کی جانب سے ریاستی اداروں کے خلاف نفرت آمیز ویڈیوز پوسٹ کی گئیں اور عوام میں اشتعال پھیلانے کی کوشش کی گئی۔ این سی سی آئی اے راولپنڈی نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کردیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ناسا کے تعاون سے پاکستانی گندم کے بیج خلا میں بھیجے جائیں گے، فائدہ کیا ہوگا؟

لائیو: جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 11 شدت پسند ہلاک

کوئٹہ میں سرکاری ملازمین کا احتجاج: پولیس کے لاٹھی چارج سے متعدد زخمی، 90 گرفتار

کوئٹہ میں سرکاری ملازمین کا احتجاج: پولیس کے لاٹھی چارج سے متعدد زخمی، 30 گرفتار

لاہور میں ’ٹیسٹ ڈرائیو کے بہانے‘ کار چوری: آن لائن اشتہار کے ذریعے گاڑی فروخت کرتے وقت اِن چیزوں کا خیال رکھیں!

دفتر خارجہ کا قطر میں امریکی ائیربیس پر حملے پر شدید تحفظات کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے سفیر کی ملاقات

خلیجی ممالک کے لیے پی آئی اے کا آپریشن بحال، قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ

عمران خان سے بیرسٹر سیف کی اہم ملاقات: خیبرپختونخوا کے بجٹ پر قانونی پہلوؤں سمیت تفصیلی تبادلہ خیال

9 مئی کیسز: بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا فیصلہ آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کا قطری سفیر سے رابطہ

ملک بھر میں 8 کروڑ انورٹر پنکھوں کی تقسیم، کتنی بجلی بچائے جا سکے گی؟

خلیج فارس کی صورتحال کے باعث پی آئی اے کا فضائی آپریشن محدود

’ایک نوبیل انعام پاکستانی عوام کے لیے‘

سپارکو نے محرم الحرام 1447 ہجری کے چاند کی پیشگوئی جاری کردی۔

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی