سپارکو نے محرم الحرام 1447 ہجری کے چاند کی پیشگوئی جاری کردی۔


ہلال کی پیدائش 25 جون 2025 کو سہ پہر 3:32 پر متوقع ہے۔ترجمان سپارکو کے مطابق 26جون 2025 کو غروب آفتاب کے وقت، ہلال کی عمر تقریباً 28 گھنٹے اور 15 منٹ ہوگی، ملک کے ساحلی علاقوں میں غروب آفتاب اور غروب ماہتاب کے درمیان متوقع مدت 75 منٹ ہوگی۔ یہ مدت ہلا ل کی روایت کے لیے موافق ترین حالات فراہم کرے گی۔ فلکیاتی عوامل کی بنیاد پر، 26 جون 2025 کی شام صاف موسم کی صورت میں ماہ محرم کا نیا چاند نظر آنے کے امکانات بہترین ہیں ۔ یکم محرم الحرام 1447 ہجری 27 جون 2025 کو متوقع ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

لائیو: جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 11 شدت پسند ہلاک

کوئٹہ میں سرکاری ملازمین کا احتجاج: پولیس کے لاٹھی چارج سے متعدد زخمی، 90 گرفتار

کوئٹہ میں سرکاری ملازمین کا احتجاج: پولیس کے لاٹھی چارج سے متعدد زخمی، 30 گرفتار

لاہور میں ’ٹیسٹ ڈرائیو کے بہانے‘ کار چوری: آن لائن اشتہار کے ذریعے گاڑی فروخت کرتے وقت اِن چیزوں کا خیال رکھیں!

دفتر خارجہ کا قطر میں امریکی ائیربیس پر حملے پر شدید تحفظات کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے سفیر کی ملاقات

خلیجی ممالک کے لیے پی آئی اے کا آپریشن بحال، قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ

عمران خان سے بیرسٹر سیف کی اہم ملاقات: خیبرپختونخوا کے بجٹ پر قانونی پہلوؤں سمیت تفصیلی تبادلہ خیال

9 مئی کیسز: بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا فیصلہ آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کا قطری سفیر سے رابطہ

ملک بھر میں 8 کروڑ انورٹر پنکھوں کی تقسیم، کتنی بجلی بچائے جا سکے گی؟

خلیج فارس کی صورتحال کے باعث پی آئی اے کا فضائی آپریشن محدود

’ایک نوبیل انعام پاکستانی عوام کے لیے‘

سپارکو نے محرم الحرام 1447 ہجری کے چاند کی پیشگوئی جاری کردی۔

پی آئی اے نے خلیجی ممالک کیلئے پروازیں معطل کردیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی