کراچی کے کس علاقے میں کتنی بارش برسی؟ اعداد و شمار جاری


محکمہ موسمیات نے گزشتہ شب برسنے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ کراچی میں سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 17 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی، یونیورسٹی روڈ پر 13.4، پی اے ایف فیصل بیس 12، اولڈ ایئر پورٹ 9.3 جبکہ جناح ٹرمینل پر 5.2 ملی میٹر بارش ہوئی۔ نارتھ کراچی 8.5، ڈیفنس 7.8، سرجانی ٹاؤن 4.5، کیماڑی 6 اور کورنگی میں 8.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد شہباز شریف حکومت کے ہاتھ کتنے مضبوط ہوئے ہیں؟

امریکی حملے میں ’تباہ‘ ہونے والی ایرانی جوہری تنصیب ’فردو‘ کی تازہ سیٹلائٹ تصاویر میں بھاری مشینری کی موجودگی کی تصدیق

لاہور میں چلنے والی گاڑیوں کا دُھواں چیک کرنے کا حکومتی منصوبہ کیا ہے اور یہ کتنا قابل عمل ہے؟

پیٹرول کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ.. 1 لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت کیا ہے؟

’پیپلز پارٹی پر انحصار کم اور آئینی ترامیم میں آسانی‘: مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد شہباز شریف حکومت کے ہاتھ کتنے مضبوط ہوئے ہیں؟

’400 روپے کے جوتے ایک لاکھ میں بیچ رہے ہیں‘: معروف کمپنی پرادا کی نئی ’کولہاپوری‘ چپلوں پر تنازع کیوں؟

امتیاز علی: ’ادھوری محبتیں‘ فلمانے والے ہدایتکار جن کی فلمیں لوگوں کو دیر سے سمجھ آتی ہیں

’400 روپے کی جوتے ایک لاکھ میں بیچ رہے‘: معروف کمپنی پرادا کی نئی ’کولہاپوری‘ چپلوں پر تنازع کیوں؟

توہینِ مذہب کے مقدمات اور ایف آئی اے پر عدالت کا اعتراض: ’ادارے خود ہی قانون میں درج ضابطہ کار کا احترام نہیں کرتے‘

برطانوی شہری کے دبئی میں کھونے والے ائیر پوڈز جہلم پولیس نے کیسے ڈھونڈے؟ دلچسپ واقعہ

کراچی میں دوبارہ بارش کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سیلاب اور اربن فلڈنگ کے الرٹ جاری کردیے

باجرے کی روٹی کس چیز کے ساتھ کھاتے ہیں؟ بلاول بھٹو نے وزن میں کمی کی وجہ اور اپنا ڈائٹ پلان شیئر کردیا

کراچی: کئی منزلہ عمارت کی چھتیں گر گئیں، 9 افراد ریسکیو، متاثرہ بلڈنگ سیل

ریجیم چینج سے سلطنتوں کے قبرستان تک: مشرق وسطیٰ اور ایشیا کے معاملات میں مداخلت امریکہ کو عموماً مہنگی کیوں پڑتی ہے؟

کورونا کے دوران سندھ میں بھرتی 289 میڈیکل افسران و ڈاکٹر فارغ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی