کراچی: کئی منزلہ عمارت کی چھتیں گر گئیں، 9 افراد ریسکیو، متاثرہ بلڈنگ سیل


کراچی کے علاقے کھارادر میں کئی منزلہ عمارت کی چھتیں گر گئیں۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق کھارادر میں ایم سلیمان مٹھائی والے کے قریب عمارت کی چھت اور فرش گرنے کی اطلاع پر رضاکار موقع پر پہنچ چکے ہیں۔ فائربریگیڈ کا عملہ بھی اسنارکل کے ہمراہ موقع پر موجود ہے، امدادی رضاکار فلیٹوں میں موجود مکینوں کو نکالنے میں مصروف ہیں۔ ابتدائی طور پر جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ تنگ گلیوں کے باعث امدادی رضاکاروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے اب تک 4 خواتین سمیت 9 افراد کو ریسکیو کرلیا، مزید افراد کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے۔ ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد پولیس نے متاثرہ مخدوش عمارت "فرزانہ منزل "کو سیل کردیا۔ امدادی کارروائی کے موقع پر علاقہ مکینوں کی کثیر تعداد کے علاوہ بھاری پولیس نفری بھی جائے وقوعہ پر موجود تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

برطانوی شہری کے دبئی میں کھونے والے ائیر پوڈز جہلم پولیس نے کیسے ڈھونڈے؟ دلچسپ واقعہ

کراچی میں دوبارہ بارش کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سیلاب اور اربن فلڈنگ کے الرٹ جاری کردیے

باجرے کی روٹی کس چیز کے ساتھ کھاتے ہیں؟ بلاول بھٹو نے وزن میں کمی کی وجہ اور اپنا ڈائٹ پلان شیئر کردیا

مائیکرو فنانس کمپنیوں کے قرضوں کے چنگل میں پھنسی خواتین: ’مجھے ایک قرض ادا کرنے کے لیے سات اور قرض لینے پڑے‘

کراچی: کئی منزلہ عمارت کی چھتیں گر گئیں، 9 افراد ریسکیو، متاثرہ بلڈنگ سیل

اربوں روپے کے آن لائن مالیاتی فراڈ کے ملزمان پنجاب سے گرفتار

ریجیم چینج سے سلطنتوں کے قبرستان تک: مشرق وسطیٰ اور ایشیا کے معاملات میں مداخلت امریکہ کو عموماً مہنگی کیوں پڑتی ہے؟

کورونا کے دوران سندھ میں بھرتی 289 میڈیکل افسران و ڈاکٹر فارغ

انڈین دفاعی اتاشی کا ’سیاسی رکاوٹوں‘ کی وجہ سے ’چند طیارے کھونے‘ کا اعتراف: ’مودی حکومت نے شروع ہی سے قوم کو گمراہ کیا‘

زمین سے ٹکرانے کے امکانات؟ وہ وجوہات جن کی بنا پر سائنسدان اِن چار سیارچوں پر خصوصی نظر رکھے ہوئے ہیں

اغوا کے بعد بازیاب ہونے والی چنگیز خان کی وہ اہلیہ جن کے مشوروں اور مدد سے منگول سلطنت کی بنیاد رکھی گئی

امریکہ اگر دوبارہ مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو اسے ایران پر مزید حملوں کے امکان کو مسترد کرنا ہو گا: نائب ایرانی وزیر خارجہ

دبئی میں ہوٹل سے غائب ہونے والے برطانوی شہری کے ایئرپوڈز پنجاب پولیس نے جہلم سے کیسے برآمد کیے؟

ایک ہفتے میں 20 نومولود بچوں کی اموات کیسے ہوئیں؟ افسوس ناک واقعہ

محکمہ تعمیرات پنجاب میں گھپلے، کنٹریکٹرز کو کروڑوں روپے اضافی ادائیگیوں کا ا نکشاف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی