قومی اسنوکرٹیم کا چیمپین شپ میں شاندارآغاز


ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی دونوں ٹیموں نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ کولمبو میں اویس منیر اور محمد آصف پر مشتمل پاکستان ون نے ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے پہلے روز گروپ کے دونوں میچز جیت لیے جس کے بعد پاکستان ون کی ایشین ٹیم کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں رسائی یقینی ہوگئی۔پہلے میچ میں پاکستان ون نے کمبوڈیا کو 0-3 سے شکست دی۔ کمبوڈیا کے خلاف پاکستان ون کی جیت کا اسکور 30-82 ، 16-59 اور 0-78 رہا۔دوسرے میچ میں آصف اور اویس کی ٹیم نے قطر کو 1-3 سے شکست دی۔پہلے سنگل میں اویس منیر کی شکست کے بعد پاکستانی پلیئرز نے شنادار کم بیک کیا۔قطر کے خلاف پاکستان ون کی جیت کا اسکور 47-81 ، 23-82 ، 23-63اور 16-62 رہا۔دوسری جانب پاکستان ٹو نے 2 میں سے ایک میچ جیتا، دوسرے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔شاہد آفتاب اور محمد سجاد پر مشتمل پاکستان ٹو نے پہلے میچ میں بحرین کو 2-3 سے ہرایا۔ پاکستان ٹو نے بحرین کے خلاف ابتدائی 2 سنگلز ہارنے کے بعد کم بیک کیا۔پاکستان ٹو کی جیت کا اسکور 41-87 ، 46-48، 41-73 ، 35-80 اور 17-60 رہا۔دوسرے میچ میں پاکستان ٹو کو چین کے ہاتھوں 3-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

کیشو مہاراج کا ٹیسٹ کرکٹ میں بڑا کارنامہ

چھکا مارتے ہی موت کے منہ میں کیسے چلا گیا؟ بلے باز کی اچانک موت کی ویڈیو وائرل

ویسٹ انڈیز کے قومی کرکٹر پر 11 خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور ہراسیت کے الزامات

جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ میں ارشد ندیم نے چوتھا نمبر حاصل کر لیا

آئی سی سی کا وائیڈ بال قوانین میں بھی تبدیلی کا اعلان

بنگلا دیشی ٹیم کوبڑا جھٹکا: کپتان نے اہم فیصلہ کردیا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بڑا میلہ: شیڈول منظر عام پر آ گیا

ٹی 20 کرکٹ میں پاور پلے کے قانون میں نئی تبدیلیاں

آئی سی سی کے کرکٹ کے قوانین میں تبدیلیاں: جانئے کیا کیا بدلا ہے؟

وزیراعظم کی ثناء میر سے ملاقات، ہال آف فیم میں شمولیت پر مبارکباد پیش کی۔

ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر پر 11 خواتین سے زیادتی کا الزام عائد

ایشین والی بال نیشنز کپ: پاکستانی والی بال ٹیم کا ایئرپورٹ پر تاریخی استقبال

گرلز ٹیم کی نیٹ بال چیمپئن شپ میں بڑی کامیابی، قومی ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دے دی

شاہ رخ خان کا پاکستانی ٹیلنٹ پراعتماد، بھارتی شائقین برہم

سعودی فٹ بال کلب کی کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ معاہدے میں توسیع ، یومیہ تنخواہ کتنے کروڑ لیں گے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی